@_nurulmilicen: serius cakap best guna facial cleansing ni,,sebab lembut gebu gebas tak sakitkan muka nak tonyoh kotoran pun Puah hati sampai ke dalam,,terus nampak fresh dan glowing teruk in love 🤭 #affiliate #facialcleasing #drleo

bunga sakura
bunga sakura
Open In TikTok:
Region: MY
Friday 04 September 2026 07:43:31 GMT
39
2
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @_nurulmilicen, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ محبتیں وقت کے ساتھ کم نہیں ہوتیں، بلکہ ہر گزرتے لمحے کے ساتھ دل میں اور گہری اُتر جاتی ہیں۔ تم بھی میرے لیے ایسی ہی محبت ہو، جسے میں چاہ کر بھی اپنے وجود سے الگ نہیں کر سکتا۔ دنیا کی ہر چیز مجھ سے چھن جائے، میری یادوں سے ہر منظر مٹ جائے، مگر تمہارا نام میرے دل کی آخری دھڑکن تک میرے اندر زندہ رہے گا۔ مجھے نہیں معلوم محبت کو لفظوں میں کیسے بیان کیا جاتا ہے، بس اتنا جانتا ہوں کہ جب بھی آنکھیں بند کرتا ہوں تو تم نظر آتی ہو، جب دل اداس ہوتا ہے تو تمہاری یاد کبھی درد اور کبھی سکون بن جاتی ہے، اور جب سانس آتی ہے تو یوں لگتا ہے جیسے اس سانس میں بھی تمہارا حصہ شامل ہے۔ تم میرے لیے صرف ایک شاہ زادی نہیں، میری زندگی کا وہ خوبصورت احساس ہو جسے میں کبھی کھونا نہیں چاہتا۔ شاید ایک دن یہ چہرہ مٹی میں مل جائے، یہ آواز خاموش ہو جائے، یہ وجود دنیا سے مٹ جائے، مگر میری محبت کا ایک حصہ ہمیشہ تمہارے نام رہے گا۔ کیونکہ تم وہ محبت ہو جسے میں نے صرف دل سے نہیں، اپنی آتی جاتی سانسوں سے چاہا ہے… اور مجھے اپنی ہر سانس کی قسم، مجھے تم سے بےحد محبت ہے جاناں ___🙂🍁 #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage

About