میں وہ سبزہ تھا جسے روم دیا جاتا ہے میں وہ جنگل تھا جسے کاٹ دیا جاتا ہے میں وہ درد تھا جس سے دستک کی کمی کھاتی ہے میں وہ منزل تھا جہاں ٹوٹی سڑک جاتی ہے میں وہ گھر تھا جس سے اباد نہیں کرتا کوئی میں تو وہ تھا کہ جسے یاد نہیں کر سکتا 🥺🥺
2026-09-06 02:39:29
6
secret boy~🕴️ :
hyee🥺
2026-09-05 18:00:36
5
vicky :
hmmmmm😏
2026-09-05 15:44:41
3
Ali Rajput :
💯 میں تو وہ تھا کے جیسے یاد نہیں کرتا کوئی
2026-09-05 16:48:27
4
shaf. :
میں وہ سبزہ تھا جسے روند دیا جاتا ہے
میں وہ جنگل تھا جسے کاٹ دیا جاتا ہے
میں وہ در تھا جسے دستک کی کمی کھاتی ہے
میں وہ منزل تھا جہاں ٹوٹی سڑک جاتی ہے
میں وہ گھر تھا جسے آباد نہیں کرتا کوئ
میں تو وہ تھا جسے یاد نہیں کرتا کوئ ۔۔۔🥀💯
2026-09-05 19:58:29
3
Nvd ChaudHary :
tujy paya b ni tha
2026-09-05 19:42:14
1
Maan Khattak :
تجھ سے سکوہ بھی اگر کرتا تو کیسے کرتا جب میری قسمت میں ہی خالی جگہ لکھی تھی💔🥺
2026-09-06 07:30:13
0
𝙅𝘼𝘿𝙄ᚓ𝙒𝙍𝙄𝙏𝙀𝙎 :
💔💔💔 🥺 hyeee 🥺
2026-09-05 19:59:22
1
Muneeb Hassan :
hyeeeeee ❤️🩹❤️🩹
2026-09-05 19:09:45
1
Umar rajpoot :
🥰🥰
2026-09-04 14:13:22
4
Shahmèér Shôükãt :
waah
2026-09-06 05:48:57
0
༆𝐊 𝐀 𝐒 𝐇 𝐈 𝐅⁰⁰⁷࿐ :
𝙷𝚈𝙴𝙴🥺🥺
2026-09-05 18:57:07
1
👑Hasnain Damani 👑 :
2026-09-05 02:50:43
2
||亗 اظہر صاحب 亗|| :
تجھ سے سکوہ بھی اگر کرتا تو کیسے کرتا جب میری قسمت میں ہی خالی جگہ لکھی تھی😳
2026-09-05 09:30:38
10
Shahzad Gujjar :
افسوس ہے ایسی شاعری پر، کوئی کافیہ ردیف نہیں, کوئی سر پیر نہیں، بے وزن اشعار
2026-09-06 08:23:41
0
🚩 :
kya khoob kehne ♥️
2026-09-06 07:36:21
0
Numan Ch :
جن سے محبت کا دعوی ہوتا ہے ناں ،
انہیں اتنی آسانی سے دنیا میں گم ہونے کے لیے نہیں چھوڑ دیا جاتا انہیں پاس رکھنے کے لیے آخری حد تک کوشش کی جاتی ہے.
2026-09-05 19:20:35
1
Awais Anjum Qadri :
کچھ محبتیں نصیب میں نہیں ہوتیں،
مگر روح سے کبھی جدا بھی نہیں ہوتیں۔
اور شاید ہماری محبت کا سب سے دردناک پہلو یہی ہے—
تُو میرا نہ ہو سکا،
اور میں تجھے کسی اور کا ہوتے ہوئے بھی
دل سے اپنا کہنے سے باز نہ آ سکا۔
2026-09-05 22:30:09
1
To see more videos from user @shaddyy._.haider, please go to the Tikwm
homepage.