کبھی کبھی روح اس مقام پر آ کر بکھرتی ہے۔" جہاں چیخنے کی اجازت بھی نہیں ہوتی۔ میں نے برسوں اپنے دل کے مقتل کو دنیا کی نظروں سے چھپایا ، شدید ترین اذیتوں میں بھی زبردستی مسکراتی رہی اور اپنے تڑپتے ہوئے جذبات پر صبر کا پتھر رکھ کر جیتی رہی۔ لیکن ان کمبخت بے بس آنسوؤں نے عین وقت پر دغا دے کر میری برسوں کی ریاضت کو خاک میں ملا دیا۔ انہوں نے سر عام میرے ضبط کا جنازہ اٹھا دیا۔ اور زمانے کو دکھا دیا کہ اندر سب کچھ راکھ ہو چکا ہے۔ لوگ تو بس رسمِ دنیا نبھانے کے لیے ظاہری طبیعت پوچھتے ہیں انہیں کیا معلوم کہ اب اندر پوچھنے کے لیے کچھ بچا ہی نہیں ہے۔ ہر ایک سوال پر دل خون کے آنسو روتا ہے اب کس کس کے سامنے اپنے ٹھیک ہونے کا جھوٹا ناٹک کروں؟ میری اپنی ہی آنکھوں نے میرے مان اور میرے صبر کا "تماشا بنا کر مجھے دنیا کے سامنے تہی دست کر دیا۔
2026-09-04 09:42:02
2
𝗶𝗤𝘂𝘂 :
Hm🫠
2026-09-04 08:06:55
2
ال شُرطہ🚨 :
kya bat kahiiii ha dio ke😳
2026-09-04 09:28:31
1
Raheel Baloch | Tech Lead :
❤️❤️❤️
2026-09-04 10:00:12
1
To see more videos from user @january29.2024, please go to the Tikwm
homepage.