السلام علیکم بے شک رب تو دلوں کے بیت بھی جانتا ہے وہ ہمارا رب ہے جو شرک سے بھی قریب ہے تو وہ کیسے نہ جانے گا غیب کا علم اس کے پاس ہے اور کسی کے پاس نہیں باقی سب تو جیب خالی کرنے والے ہیں ویسے تو بہت بہت باتیں کہتے ہیں کہ ہم ایسا کر دیں گے ویسا لیکن رب کے سوا کوئی کسی کا کچھ بھی نہیں کر سکتا