@kaliwaljanaan0: ہم نے بھی کبھی سوچا تھا کہ کچھ لوگ ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔ ہم نے ان پر اعتبار کیا، اپنے راز تک ان کے حوالے کر دیے۔ مگر وقت نے سکھایا کہ ہر قریبی شخص مخلص نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ محبت کا لباس پہن کر آتے ہیں، اور جاتے جاتے انسان کو خود سے بھی بدظن کر جاتے ہیں۔ اب نہ کسی کے آنے کی خوشی ہے، نہ کسی کے جانے کا خوف، کیونکہ ہمیں یقین ہے کہ اللہ کسی کے جانے سے خالی جگہ نہیں چھوڑتا۔ 🤲🏻� . . #unfrezzmyaccount #foryou #naturalbeauty #explore