@binntehawwa7: Replying to @binntehawwa7 #ریپوسٹ🦋ریکوسٹ

binnat E hawwa
binnat E hawwa
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 04 September 2026 08:10:48 GMT
507
100
19
5

Music

Download

Comments

binntehawwa7
binnat E hawwa :
یہ صبر جو مجھے ایک جدائی کے بعد آ یا ہے تا عمر مجھے کسی چیز کے لیے بے صبرا نہیں کرے گا
2026-09-04 19:47:52
6
raza_shah.5
Raza shah+RNFSL :
kia bat ha 👍👍
2026-09-04 17:17:48
1
farhan.raees92
Farhan Raees :
میں چپ رہا تو مجھے مار دے گا میرا ضمیر گواہی دی تو عدالت میں مارا جاؤں گا بس ایک صلح کی صورت میں جان بخشی ہے کسی بھی دوسری صورت میں مارا جاؤں گا نہیں مروں گا کسی جنگ میں یہ سوچ لیا میں اب کی بار محبت میں مارا جاؤں گا
2026-09-04 12:09:29
1
ranaazeemi030
راناعظیمی :
زمیں کی گود میں سر رکھ کر سو گئے آخر تمہارے عشق میں کتنے نِڈھال تھے ھم بھی ھم عکس عکس بکھرتے رھے اسی دُھن میں کہ زندگی میں کبھی لازوال تھے ھم بھی پروین شاکر
2026-09-04 08:26:32
2
bhatti669g2
Bhatti :
میری آنکھوں کی تحریر پڑھ نہ پایا ؛ وہ جو کہتا تھا تعلیم یافتہ ھوں میں ؛؛
2026-09-05 04:18:35
1
juttgujratda4
tahir jutt gujrat :
بنا کر مجھ کو وہ پھر سے بکھیر دیتا ہے میں اک دستِ ہنرمن کے عذاب میں ہوں
2026-09-04 09:09:19
1
queen9474066
𝐐𝐔𝐄𝐄𝐍 ✔ :
کون سی مثال دوں تم کو ہر ستم بے مثال کرتے ہو !! ❤️‍🔥
2026-09-04 08:58:41
1
annieeee064
Annie♥️ :
2026-09-04 10:50:31
1
www.tiktok.com09879
Aquarius 👨 :
😳😳😳
2026-09-04 08:42:26
1
ishaqch76
Ch M ishaq :
❤️❤️❤️
2026-09-04 18:26:59
0
t.i.g.e.r.gaming
@kianatmallk💔🙏 :
💖💖💖
2026-09-04 16:24:56
1
nicewould8
shine :
🥰🥰🥰
2026-09-04 14:55:38
1
user9409848848
Ali Abbas :
❤️❤️❤️
2026-09-04 14:31:13
1
juttgujratda4
tahir jutt gujrat :
🥰🥰🥰🥰
2026-09-04 09:09:24
1
www.tiktok.com09879
Aquarius 👨 :
:آج پھر درد و غم کے دھاگے میں ہم پرو کر تیرے خیال کے پھول ترک الفت کے دشت سے چن کر آشنائی کے ماہ و سال کے پھول تیری دہلیز پر سجا آئے پھر تیری یاد پر چڑھا آئے باندھ کر آرزو کے پلے میں ہجر کی راکھ اور وصال کے پھول..
2026-09-04 20:09:04
1
www.tiktok.com09879
Aquarius 👨 :
اِس طرح دیکھ رہا ہے کوئی حیرانی سے جیسے پہچان ہی لے گا مجھے آسانی سے مجھ سے ملنے کوئی آۓ تو یہ کہنا اس سے لوٹ جاۓ نہ ملے اپنی پشیمانی سے رونقیں راس نہیں آئیں مجھے کیا کرتا مشورہ کر لیا پھر بعد میں ویرانی سے یاد آتا ہے وہ جلتا ہوا گھر جب مجھ کو ڈرنے لگتے ہوں چراغوں کی نگہبانی سے تُو سرِِ عام بھلے ہنستا رہے کتنا ہی لوگ پڑھتے ہیں اُداسی تری پیشانی سے جِتنی مشکل سے ملا تھا تمہیں کوئی عیّابؔ تم نے کھویا ہے اُسے اُتنی ہی آسانی سے الطاف شیخ عیاب الطاف شیخ عیاب
2026-09-04 20:08:26
1
To see more videos from user @binntehawwa7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About