@irop.kmedia: ہائے م وت : یہ تو نے کیا کرڈالا ۔۔۔۔ !!! نویں جماعت کا رزلٹ آنے اور بیٹے کے بہترین نمبروں سے پاس ہونے پر ایک گھر میں صف ماتم کیوں بچھ گئی ۔۔۔۔؟ فیصل آباد کے ایک نواحی چک میں یسین بھٹی نامی شہری کے بیٹے زیان حیدر کا نہم جماعت کا آج رزلٹ جاری ہوا جس میں اس نے 532 نمبر حاصل کئے ۔۔۔۔۔۔۔ افس وس کہ آج جب اس کی کامیابی کا نتیجہ سامنے آیا تو وہ اس دنیا میں موجود نہیں ہے ۔ 21 اگست 2026 کو ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ میں زیان اللہ کو پیارا ہو گیا۔۔۔۔۔ 550 میں سے 532 نمبر اس بات کا ثبوت ہے کہ زیان ایک قابل ہونہار اور ماں باپ کا فرمانبردار بچہ تھا ۔ کاش آج وہ خود اپنا رزلٹ دیکھتا اور اپنے والدین کے ساتھ اس کامیابی کی خوشی مناتا ۔۔۔۔۔۔ اللہ کریم کم عمر زیان کو جوار رحمت میں جگہ دے اور اس کے والدین اور بہن بھائیوں کو صبر جمیل عطاء کرے ۔۔۔ !!! آمین ۔۔۔ #foryou #viralvideo #viral #foryoupage #1millionviews