@112233mm123: دو بچوں کی ماں دو بچوں کی ماں ہوں سادگی میں رہ کر الگ نظر آنا میری پہچان ہے🥰💯 کسی سے نہ کوئی شکایت اور نہ کسی سے کوئی مقابلہ اپنے بچوں میں مصروف رہتی ہوں کون کیا کرتا ہے کہاں جاتاہے ،میرے بارے میں کیا کہتا کیا نہیں اس کی کوئی ٹینشن نہیں لیتی اللّٰہ پاک مجھے میری چھوٹی سی دنیا میں ہمیشہ خوش و آباد رکھے آمین ثم آمین 🤲❤️ #چھوٹی سی دنیا میرے دونوں بچے#like??follow??share??😘😘 #fffffffffffyyyyyyyyyyypppppppppppp #growmyaccount #plzsupportme🙏all_friends👫👭