@skooneqalb39: انسان کی زندگی میں سب سے گہرا اثر وہ پہلی چوٹ یا پہلا رویہ چھوڑتا ہے جو اس کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ انسان لاکھ کوشش کر لے کہ بعد میں آنے والے دیگر لوگ یا حالات ان زخموں کو بھر دیں، لیکن ذہن کی تختی پر پہلا نقوش ہمیشہ کے لیے ثبت ہو جاتا ہے۔جب کسی انسان کا اعتماد پہلی بار ٹوٹتا ہے، تو اس کے بعد ملنے والی تمام تر مخلصانہ کوششیں بھی اس پہلی بدگمانی کو پوری طرح مٹا نہیں پاتیں۔انسان کو ہمیشہ وہی پہلا شخص اور پہلا ہاتھ یاد رہتا ہے جس نے اس کی خودداری يا عزتِ نفس پر حرف اٹھایا ہو۔ #Foryoupage #1Mviews #urduquotes #unitedkingdom #creatorsearchinsights