@regret0746: ہم نے چاہا تھا تجھے حد سے زیادہ اب کسی کو یوں تو چاہنا ہی نہیں دل نے تجھ کو اپنا مانا تھا مگر اب کسی کو اپنا کہنا ہی نہیں۔ تیری یادوں سے سجائی تھی جو دنیا اب وہ دنیا پھر سے بسنا ہی نہیں ، ہم ترے ہجر میں جیتے تو رہیں گے پر خوشی سے یوں کبھی جینا ہی نہیں۔ تو اگر پوچھے گا ہم کیسے رہے ہم نے بس اتنا ہی کہنا ہے تجھے ، درد سہتے رہے، تجھے چاہتے رہے اور تجھے ہم نے کبھی کہنا ہی نہیں۔ بم ہم محبت کے اسیروں نے کبھی ، اپنے دل سے تجھے نکالنا ہی نہیں زندگی بھر ہم تجھے ترسیں گے اور زندگی بھر تو نے ملنا ہی نہیں۔ 🥺💔🥀 #jāwñãm #dontunderreviewmyvideo #unfrezzmyaccount #growmyaccount
ہمنے چاہا تھا تجھے حد سے ز یادہ اب کسی کو یوں تو چاہنا ہی نہیں دل نے تجھ کو اپنا مانا تھا مگر اب کسی کو اپنا
کہنا ہی نہیں
تیری یادوں سے سجائی تھی جو دنیا اب وہ دنیا پھر سے بسانی ہی نہیں ہم تیرے ہجر میں جیتے تو رہیں گے پر خوشی
سے یوں کبھی جینا ھی نہیں
تو اگر پوچھے گا ہم کیسے رہے ہم نے بس اتنا ہی کہنا ہے تجھے درد سہتے رہے تجھے چاہتے رہے اور تجھے ہم نے
کبھی کہنا ہی نہیں
ہم محبت کے اسیروں نے کبھی اپنے دل سے تجھے نکالنا ہی نہیں زندگی بھر
ہم تجھے ترسیں گے اور
زندگی بھر تو نے
ملنا ہی نہیں
2026-09-06 07:11:28
0
To see more videos from user @regret0746, please go to the Tikwm
homepage.