@jungkook_x_rooh: کہتے ہیں جن سے محبت ہو ان سے نفرت نہیں ہوتی ۔۔ "سچ کہتے ہیں ان سے نفرت نہیں ہوتی ۔۔۔ پر خود کو خدا سمجھ کر سامنے والے کی غلطی معاف کرنے والا ظرف مجھ میں نہیں ۔۔ میں کبھی نہیں بھولتا باتیں عرصوں بعد بھی میرا دماغ مجھے وہی بات یاد کرواتا ہے ۔۔ میں اب ان راستوں پر دوبارہ نہیں آؤں گا ۔۔۔ جہاں سے مُجھے سوائے درد اور تکلیف کے کچھ نہیں ملا ۔۔ میں کبھی تمھیں معاف نہیں کروں گا ۔۔ تم نے ثابت کیا دوست سے زیادہ درد اور تکلیف کوئی نہیں دیتا ۔۔ میرا سفر اچھا نہیں رہا تو میں ساری زندگی دوستی کے خلاف رہوں گا ۔۔۔۔ #jungkookedit #foryoupageofficiall #growupmyaccount✅ #unfreezemyacount #jeonrooh