@creative.dude7: Ad Description: رشتے غلطیوں سے نہیں، دل بھر جانے سے ٹوٹتے ہیں 💔🥀 ایک گہری حقیقت جو ہر کسی کو سوچنے پر مجبور کر دے۔ اگر بات دل کو لگی ہو تو ویڈیو ضرور شیئر کریں۔ ❤️ #UrduQuotes #DeepWords #Rishtay #RealityOfLife #HeartTouching #LifeQuotes #UrduPoetry #SadQuotes #SukoonEDil #TikTokPakistan #ViralQuotes #FYP
ہم فقیروں سے کیا پوچھتے ہو داستان محبت
ہم تو بے وفاؤں کو بھی جینے کی دُعا دیتے ہیں
اعجاز مغل 💞
2026-09-06 07:37:21
1
Sufyan Siddiwi :
bilkul
2026-09-06 04:31:12
2
💓Zahra Malik💓 :
جگر سے خون نچوڑ لیتا ہے ۔۔۔🥺
عشق جب ہجر اوڑھ لیتا ہے ۔ 🥺
2026-09-05 05:30:27
4
Asghar5207694761735 :
Right
2026-09-05 16:45:08
3
Reality king....A :
غلط لکھا ہے
جب کوئی شخص معاف کرکر کے تھک جاتا ہے
اور اسکی غلطیاں چالاکیاں میں بدل جاتی ہے کہ اگلے کو کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے
تب اسکو پتہ چلتا ہے
کوئلہ کو جیتنا مرضی تراش لو وہ ہیرا نہیں بن سکتا
تحریر ایم اے
2026-09-06 08:07:58
1
SAIMA :
2026-09-05 10:32:40
4
֎꧁𝙄𝙟𝙖𝙯꧂֍֍𝙈𝙪𝙜𝙝𝙖𝙡꧂ :
ان ہواؤں میں سسکی کی صدا کیسی ہے
بیان کرتا ہےکوئی درد پرانا میراا
2026-09-06 07:37:07
1
֎꧁𝙄𝙟𝙖𝙯꧂֍֍𝙈𝙪𝙜𝙝𝙖𝙡꧂ :
شدتِ درد سے شرمندہ نہیں میری وفا
جن سے رشتے گہرے ہوتے ہیں وہ زخم بھی گہرے دیتے ہیں
2026-09-06 07:36:49
0
𝚘𝚕𝚒𝚟𝚒𝚊🌸🎀 :
bilkul
2026-09-05 02:50:56
4
Aila Baloch :
right 💯
2026-09-06 08:55:08
0
Ayat World :
👍👍👍right
2026-09-05 06:43:21
4
֎꧁𝙄𝙟𝙖𝙯꧂֍֍𝙈𝙪𝙜𝙝𝙖𝙡꧂ :
2026-09-06 07:37:33
0
Muhammad Majid :
جو اپنے ہوتے ہیں وہ یوں چھوڑ کے جایا نہیں کرتے ا جو چھوڑ جاتے ہیں وہ کبھی اپنے نہیں ہوتے
2026-09-05 13:05:32
6
🧍♂️🧍♂️🧍♂️ :
👍👍👍
2026-09-05 10:58:01
4
gumnaam.u.a.r /s..ra :
رشتوں کو توڑنے کیلئے غلطیوں کی ضرورت نہیں ہوتی
جب دل بھر جائے تو لوگ غلطیاں ڈھونڈ لیتے ہیں
جو اپنے ہوتے ہیں وہ یوں چھوڑ کے جایا
نہیں کرتے ا جو چھوڑ جاتے ہیں وہ کبھی اپنے نہیں ہوتے
جگر سے خون نچوڑ لیتا ہے ۔۔۔🥺
عشق جب ہجر اوڑھ لیتا ہے ۔ 🥺
2026-09-06 06:33:51
2
Daily life vlogs :
👍
2026-09-04 21:43:50
5
Shakir Hussain :
🥰🥰🥰
2026-09-04 16:32:49
5
M Shabbeer :
🥰🥰🥰
2026-09-04 14:13:42
5
🇬🇧SABIHA KI BATEIN🇬🇧 :
🥰🥰🥰
2026-09-04 09:13:58
5
😊❤️ Tarique abbasi❤️😊 :
[Like][Like][Like]
2026-09-06 05:07:28
3
☆@ngel Girl<3♡ :
❤️❤️❤️
2026-09-06 05:33:40
3
To see more videos from user @creative.dude7, please go to the Tikwm
homepage.