@silentone289: #happybirthday to me

✰✰ خوف خدا✰ ✰
✰✰ خوف خدا✰ ✰
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 04 September 2026 09:16:40 GMT
2443
176
37
20

Music

Download

Comments

dramaybazlrki8
❉্᭄͜͡_⤹⃝ 𝑴oskan khan❉্᭄͜͡ :
happy birth day patlo
2026-09-04 15:24:01
2
binte_aadam0
binte_aadam0 :
دعا ہے کہ یہ سالگرہ آپ کے لیے وہ تمام خوشیاں اور برکتیں لائے جس کے آپ مستحق ہیں اور اللّٰــــــہ آپ کو ذہنی اور قلبی سکون عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین.. سالگرہ مبارک پیاری 🎂🎉🎊
2026-09-04 12:05:07
3
warraichjutt77
🪽pareeshy🐣 :
happy birthday 🎉🥳 🎂 sis always be happy
2026-09-04 16:38:06
2
muhammad.esa8899
اللّٰہ کا ڈر :
رب کے خاص بندے ہوتے ہیں وہ لوگ جو خود تو اندر سے ٹوٹے بکھرے ہوتے ہیں لیکن دوسروں کے ٹوٹے دلوں کو جوڑتے ہیں 🫠
2026-09-04 09:32:47
2
imadafridi53
💕`°Sky Angel°`💕 :
wow same situation api
2026-09-04 11:17:49
2
islamiccontact819
🕊️🦋Islamic contact 🕊️🦋 :
اللہ تعالیٰ آ پکے علم میں اور عمر میں اضافہ فرمایئے اور اللہ تعالیٰ آ پکو ہر شر سے محفوظ رکھے اور آ پکو ہمیشہ سلامت اور خوشیوں بھرے زندگی عطا فرمائے جسکے آ پ مستحق ہیں آ مین یا رب العالمین 🥰🤲🤲🎁🎁🫰🫴
2026-09-04 13:42:22
2
llcmotivation
MOTIVATION LLC :
پیاری سی بہنا💕 سالگرہ مبارک🎂🎁🎉👑 ہو
2026-09-04 15:04:11
2
sidratulmuntha615
بنت حوا :
اللّٰہ آ پ کو صحت و عافیت اور ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے، اور ہمیشہ ثابت قدم رکھے اور صراط مستقیم پر ہمیشہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🎂💐💝🎁
2026-09-05 09:54:26
1
dramaybazlrki8
❉্᭄͜͡_⤹⃝ 𝑴oskan khan❉্᭄͜͡ :
Allah apki ye oran jare rakhy or apko hr jaga kamyabi mely
2026-09-04 15:24:30
2
aizaalnoor3
آلا بذکر اللہ تطمئن القلوب 🫀 :
گڑیا کے لیے خوبصورت سالگرہ مبارک کا پیغام یہ رہے سب سے پیارا مکمل پیغام کاپی کرنے کے لیے سالگرہ مبارک ہو اسلام کی شہزادی اللہ پاک تمہیں حیا والی ایمان والی علم والی اور خوشیوں بھری لمبی زندگی دے تمہاری مسکراہٹ ہمیشہ ایسی ہی قائم رہے تمہارا ہر خواب پورا ہو تم پھولوں جیسی ہو ہمیشہ مہکتی رہو اسلامی دعا کے ساتھ پیاری گڑیا کو سالگرہ بہت مبارک ہو اللہ تمہیں دنیا و آخرت کی ہر بھلائی عطا فرمائے اور ہر بری نظر سے محفوظ رکھے دعا ہے کہ اللہ تمہارے نصیب بہت اچھے کرے تمہارے دل کو سکون دے اور تمہیں نیک اور خوبصورت زندگی دے آمین سالگرہ مبارک ہو شہزادی اللہ کرے تمہاری عمر دراز ہو اور تمہاری زندگی رحمتوں سے بھر جائے شاعرانہ اور نرم لہجے میں تم جیسی بیٹیاں گھر کی رونق ہوتی ہیں اللہ تمہیں ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے جنم دن بہت مبارک ہو چاند سے پیاری پھولوں سے نازک ہو تم، تمہاری سالگرہ پر دل سے دعا ہے کہ تمہیں کبھی کوئی دکھ نہ ملے گڑیا رانی تمہاری ہر صبح خوشی سے شروع ہو اور ہر شام سکون پر ختم ہو سالگرہ مبارک Happy Birthday Shehzadi سالگرہ مبارک ہو پیاری گڑیا اللہ تمہیں ہمیشہ خوش رکھے سالگرہ مبارک 🌺🥰🌹
2026-09-04 23:03:00
3
mirzawaqar4949
خان زادی 🥀💞 :
🥰🥰🥰
2026-09-04 10:34:39
2
islamicqueen15.1
معلمہ زوجہ شکیل 👑 :
🥰🥰🥰🥰
2026-09-07 07:24:32
2
hoor.lost
بنت آدم🔐💔✨ :
🥰🥰🥰
2026-09-04 13:07:28
2
bmislamicchannel12
🦋•❥سفرِ آخرت•❥🦋 :
❤️❤️❤️
2026-09-04 13:19:08
1
islamicprincess21293
❥زهراء᭄👑💞ᥫ᭡𝑸𝒖𝒓𝒆𝒔𝒉𝒊🌸᭄ :
╔══❖•ೋ° °ೋ•❖ ═╗* ° #❥❥❥══════❥❥❥ # ┊┊┊┊┊┊┊⇣❥. ┊┊┊┊┊┊⇣❥ ┊┊┊┊┊⇣❥. ╭══. ❁❁. ══•╮ ┊┊┊┊⇣❥. 𝘽𝙞𝙧𝙩𝙝𝙙𝙖𝙮 ┊┊┊⇣❥. ╰══. ❁❁. ══•╯ ┊┊⇣❥. #𝓑𝓲𝓻𝓽𝓱𝓭𝓪𝔂_𝓒𝓮𝓵𝓮𝓫𝓻𝓪𝓽𝓲𝓸𝓷 ┊⇣❥. ⇣❥. 🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂 ❥. ❖❖❖❖❖❖❖❖❖❖❖❖❖❖❖❖❖❖❖ 𝐻𝒶𝓅𝓅𝓎 𝐵𝒾𝓇𝓉𝒽𝒹𝒶𝓎 🎂🎂 کچھ لوگ لفظوں سے نہیں، بس اپنی موجودگی سے خاص ہوتے ہیں… ❤️اور آپ اُنہی خوبصورت لوگوں میں سے ہیں، جن کے لیے دل خود بخود دعا کرنے لگتا ہے۔ 🌸 آپ ہنسیں تو بہاروں کو قرار آ جائے، آپ چلیں تو ترے رستے میں بہار آ جائے۔ 🌹 آپ کی آنکھوں میں ہمیشہ یہ چمک رہنے دے، آپ کی قسمت میں فقط رب کا کرم رہنے دے۔ ✨ جو دعا لب پہ نہ آئے، وہ بھی قبول ہو آپ کی، زندگی بھر آپ کے حصے میں خوشی خوب ہو। 🤲🏻❤️چاندنی رات کی مانند آپ کا دل روشن ہو، آپ کا ہر آنے والا دن پہلے سے بھی خوبصورت ہو۔ 🌙🦋 بس یہی دعا ہے، یہی خواہش ہے میری— آپ جہاں بھی رہیں، خوش رہیں… ہمیشہ خوش رہیں۔ ❤️🌹 ╰─❀༺ 🎀 𝑺𝒂𝒃𝒂 𝑮𝒖𝒍𝒍 🎀 ༻❀─╯ ___.♥ ღ ♥______.♥ ღ ♥ _.♥______♥__♥________.♥ _.♥____ღHAPPYღ_______♥ _ _.♥BIRTHAY TO YOU.  ♥ _____♥_____(^_^)_____♥ _______♥___________♥ ___________.ღ ♥ ღ
2026-09-04 16:10:26
1
silentgirl90703107276333
bint e Aslam :
آج کے دن دنیا پہ آئی وہ شخصیت جس نے پیارے لفظوں سے ختم کی میری اذیت حوصلہ بنے الفاظ آ پ کے، جب میں تھی بہت ٹوٹی روئی بہت میں ہر اک بات پر چھوٹی ملی نہیں کبھی آ پ سے بن دیکھے میری دعاؤں کا حصہ بن گئی دعا ہے اللہ آپ کو رکھے خوش سدا رکھے آ پ کو ہر غم سے دور و جدا happy birthday pyari behna 😊
2026-09-04 15:15:32
2
To see more videos from user @silentone289, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About