@siyah__bakhtt__: مجھ سے کہا جاتا ہے کہ خوش رہا کرو..!! تو بتاؤ کب خوش رہوں؟ جب میرا مان ٹوٹ جاتا ہے تب خوش رہوں.. جب میری آنکھوں کے سامنے میرے خواب ریزہ ریزہ ہوتے ہیں تب خوش رہوں؟ جب میرے ساتھ کھڑے ہونے کے وقت میرے اپنے میرا ساتھ چھوڑ جاتے ہیں تب خوش رہوں؟؟؟ یا پھر جب میرا دل اداسی سے چیخیں مار رہا ہو تو چہرے پر مسکراہٹ لا کر خوشی کا دکھاوا کر کے خوش رہوں؟ #deeplines #foryou #trending #viral #urduadab