@unlucky_0012: انسان کے 90 فیصد مسائل کا زمہ دار اُن کا اپنا دماغ ہوتا ہے،یہ ایک تحقیق سے ثابت ہو چکا ہے کیونکہ انسان کا دماغ کسی برے حادثے یا کوئی دکھ بھرا منظر کسی کھونے میں ہمیشہ کےلئے قید کر دیتا ہے،اور ہر بار اس منظر کو دہراتا رہتا ہے،حالانکہ ان کے درمیان آنے والی ہر خوشی بے معنی لگتی ہے،اور انسان مسلسل اپنے آپ کو اذیت دیتا رہتا ہے،اور قصوروار خود کو نہیں ٹہراتا بلکہ جس کی وجہ سے انہیں اذیت ملی ہو انے بار بار یاد کرتا رہتا ہے،جوکہ میرے حساب سے بالکل غلط ہے،کیونکہ ہر غم اور خوشی عارضی ہوتی ہے اسے عارضی ہی رہنے دے اپنے آپ پر کسی چیز کو مسلط ہونے مت دین کیونکہ یہ آپ کو اندر سے ختم کرتی ہے، اگر کوئی چیز آپکے اختیار میں نہیں ہے تو اس سے آگے بڑھے،اگر کوئی آپ کو چھوڑ کر چلا گیا تو اس منظر پر صرف اُس وقت غمگین رہے،آپ کسی کو زبردستی نہیں روک سکتے ،اپنی زندگی اُس ایک شخص کے پیچھے مت روکے،آگے بہت زندگی باقی ہے اور یقین مانے اپکو وہ شخص ملے گا جس کے آپ حقدار ہے، جو آپ کی امیدوں پر اترتا ہو جو آپ کو دل سے چاہے گا، اور پھر تم اپنی پرانی دور کو یاد کرکے مسکراؤگے ، کیونکہ تم نے سارے جذبات ایک غلط شخص کے پیچھے ضائع کیے ہونگے اور یہ فطری ہے، اپنے آج کے دن کو جئے کل کی پرواہ مت کرے بلکہ کل کی تیاری کرے،اور کوشش کرے ہر آنے والے حالات کے مطابق خود کو مضبوط رکھیں،خود کے جذبات پر قابو پائے،اور جذبات میں کوئی بھی فیصلہ مت لے،اگر کوئی شخص آپ کو بار بار غلط کہہ رہا ہے تو کوئی صفائی مت دیں بلکہ خاموشی اِختیار کرے کیوںکہ خاموشی ایک بہترین ہتھیار ہے اگر یہ ہتھیار تم نے پالیا تو تم کامیاب پاؤ گے،🤍🥀 #azadkhayal #unfreezemyacount🙏 unfreezemyacount

آذاد خیال🤍
آذاد خیال🤍
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 04 September 2026 09:47:35 GMT
31035
1500
24
193

Music

Download

Comments

yarikhojwarida
king awais :
I hate these words
2026-09-04 20:55:19
0
drasifkhanuk1
Dr Asif khan :
کچھ رشتے ختم نہیں ہوتے، بس ایک طرف سے نبھائے جاتے ہیں۔ ہم نے ہر روز تمہیں یاد کیا، ہر دعا میں تمہارا نام لیا، مگر تم نے ایسے بھلا دیا جیسے ہم کبھی تمہاری زندگی کا حصہ ہی نہ تھے۔ دل آج بھی وہیں رکا ہوا ہے جہاں تم نے آخری بار "خیال رکھنا" کہا تھا۔ تم آگے بڑھ گئے، اور ہم آج بھی تمہاری یادوں کے ملبے میں اپنی سانسیں تلاش کر رہے ہیں...! 💔🥀
2026-09-04 22:15:17
3
jahangirjanking1
💔sad boy💔 :
bilkul
2026-09-04 17:50:13
1
musawir_khan46
🍁 M U S A W I R 🍁 :
right 👍
2026-09-04 09:52:34
0
tauseef.ahmad672
❉্᭄͜͡_⤹⃝ Raja G 👑🦋❉্᭄͜͡ :
🥰🥰🥰
2026-09-04 20:42:27
0
manzorahmad99
boss of 💱 :
✌️✌️✌️
2026-09-04 18:14:02
1
gapa.lago
gapa lago😝👿 :
♥️♥️♥️
2026-09-04 18:19:09
1
m_faizan_khaan
F A I Z A N 🪽 :
❤️❤️❤️
2026-09-04 12:54:25
1
aamir_can
عامر خان 🇵🇰🇸🇦 :
♥️♥️♥️
2026-09-04 16:52:46
1
itx.zakria.syco
🦅حسن پرست 🍁 :
❤️❤️❤️
2026-09-05 00:29:44
0
sanankhn50
𝐒 𝐀 ن 𝐀 𝐍 🚩 :
❤️🥰
2026-09-04 10:53:44
1
faisal.khanm3
💔🥀Faisal Marwat🥀💔 :
💔💔💔
2026-09-04 17:04:40
1
m..tanoli..m
♥️M🌹MUNEER🌹♥️ :
❣️❣️❣️
2026-09-04 23:55:27
0
hasinullah912
Hasin Ullah1998 :
♥️♥️♥️
2026-09-04 16:40:46
1
hmzll.khan
𝐇𝐚𝐦𝐳𝐚𝐥𝐥𝐚 𝐤𝐡𝐚𝐧 :
❤️❤️❤️
2026-09-04 22:49:06
0
murtazakhanyousafzai7
7t4 MK🦅 :
💔💔💔
2026-09-04 09:55:08
1
orakzaiyou
꧁🇵🇰𝓐𝓶𝓳𝓲𝓭 M̷a̷l̷a̷k꧂ :
🥰🥰🥰
2026-09-04 23:49:57
0
sanagull3636
MSS💕 SANA 💕💕 :
💞💞💞
2026-09-04 16:02:47
1
khan.alak313
Raheem King :
😢😢😢
2026-09-04 23:16:12
0
hazratumar90877
Umar Yousafzai :
🥰🥰🥰
2026-09-05 01:46:41
0
nadarkhan4159
🇵🇰 Malak Nadar khan 🇵🇰 :
👍👍👍
2026-09-04 20:49:55
0
armansahil134
Arman sahil 11 :
💔💔💔
2026-09-04 20:35:03
0
umar333khan
Umar Khan :
💕💕💕
2026-09-04 20:21:54
0
zargykhan67
Žàrgÿ khâñ🥀🥀✌️🇲🇾 :
❤️❤️❤️
2026-09-04 10:34:35
1
To see more videos from user @unlucky_0012, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About