@khaak_nashie: تم تو چلے گئے مگر ایک لمحے کو بھی یہ نہ سوچا کہ تمہارے بعد میرا کیا ہوگا۔ تم نے اپنے حصے کا فیصلہ کر لیا مگر میرے حصے میں یادیں خاموشیاں اور نہ ختم ہونے والا انتظار چھوڑ گئے۔ شاید تمہیں اندازہ ہی نہ ہوا کہ کچھ لوگ صرف چھوڑے نہیں جاتے وہ اندر سے بکھر جاتے ہیں۔ میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں تھا بلکہ اپنی دعاؤں اپنی امیدوں اور اپنی پوری دنیا میں جگہ دی تھی۔ مگر تم چلے گئے اور میرے دل میں ایک ایسا خلا چھوڑ گئے جسے آج تک کوئی بھر نہ سکا۔ اب نہ کوئی شکوہ ہے نہ گلہ بس کبھی کبھی دل یہی سوچتا ہے کاش تم جاتے ہوئے ایک بار میرا بھی سوچ لیتے #poetry #vintagevibes #khaak_nashei

خاک نشیں🍂
خاک نشیں🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 04 September 2026 09:52:16 GMT
7880
755
12
58

Music

Download

Comments

sadsad.manj89
happy happy family 🤗🤗 :
j in 0
2026-09-08 02:33:52
1
hadiasghar5
Hadi :
میں اس اذیت میں ہوں جس کا کوئی نام نہیں بھولنا چاہوں تو یاد اور زیادہ آتی ہے نیند نہیں، سکون نہیں، چین نہیں بس تو ہے اللہ... تو ہی سہارا ہے رحم فرما مجھ کمزور پر
2026-09-04 18:41:44
0
ms.jnds
m❤️s jnd❤️🇵🇰s :
❤️❤️❤️
2026-09-04 10:03:02
1
musangujjar1
MUSAN GUJJAR. 🙋💯🔥 :
😳😳😳
2026-09-15 16:34:14
0
huntermirza3
HuNter MirZa :
😁😁😁
2026-09-05 03:47:33
0
manag788
Rahman Rahman :
🥰🥰🥰
2026-09-06 09:21:05
0
sadgirls2900
H brôthër :
🥰🥰🥰
2026-09-05 04:40:08
0
ranadanishrajput79
🔞No Name MySelf Bawafa😌😌 :
😭😭😭
2026-09-05 04:24:21
0
ashisohail60
ashisohail60 :
👌👌👌
2026-09-14 22:01:28
0
aliimran3132
🕋Λไi.𝙸𝒎r𝙖ȵ🌴 :
💯💯💯
2026-09-04 17:00:34
0
gehrii__chupp1
گہری چُپ🍂 :
💔💔💔
2026-09-04 12:12:21
1
mishahmalik22
Malik ملڪ :
🥀🥀🥀
2026-10-06 18:08:20
0
To see more videos from user @khaak_nashie, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About