یہ کتنا بڑا معجزہ ہے ان پاک ہستیوں کا 1400 برس گزر جانے کے باوجود یہ مصائب اج بھی ایسا لگتا ہے جیسے یہ کل کی بات ہو تا قیامت ان کا ذکر ان کے مصائب اسی طرح تر و تازہ رہیں گے یہ بڑے راز کی باتیں ہیں جو مجھ جیسا نہیں سمجھ سکتا❤️
2026-09-04 11:42:06
0
Gems and minerals mart :
ہائے
2026-09-05 09:18:33
0
shahidjamal :
2026-09-04 16:15:59
0
Syed Ali Tahir :
شاہ جی کربلا کا مقام اور معصومین علیہ السلام کا مقام ان کی عظمت ان کی شاہ ان کے مصائب الفاظ میں بیان نہیں کیے جا سکتے😭😭😭