@_anayahwrites: "ہم ایک ایسے معاشرے کا حصہ ہیں جہاں خاموش درد کو کوئی نہیں دیکھتا... 😞💔 لوگ سچائی کا ثبوت مانگتے ہیں، چاہے اس کے لیے آپ کو آنسو بہانے پڑیں یا اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑے۔ 🥀🕯️" #creatorsearchinsights #growaccount #foryoupagе #viralvideos #fypシ゚viral @TikTok @🦋اندازِبیاں🥀