@publicnewsdotcom: گندم آپ نےاگا کر دی ہے جو قیمت آپ طے کریں گے؟ دفتروں میں بیٹھ کر باتیں کرتے ہو کبھی خود کاروبار کیا ہے؟ پنجاب اسمبلی سٹینڈنگ کمیٹی میں ایم پی اے اسمبلی کے سخت سوالات #PublicNews #PublicUpdates #PublicVideo #Trending #TikTok #ViralVideo #Viral #ForYouPage #For #FY #FYP #ForYou
دیر آے درست آے
اللّه خیر کرے اب بات اگے تک جاۓ گی سب اس کو سپوٹ کرے آج نہیں تو انے والے وقت میں فائدہ ضرور ہو گا اس بات کا
2026-09-04 11:44:07
59
Imran Khan :
آہستہ بولیں قوم سو رہی ہے...😴😴😴
2026-09-04 12:46:21
16
Syed Muhammad Ali Shah :
رانا صاحب مے پی ٹی آئ کا ورکر ہوں مے آپ کی بات سے دل سے خوش ہوا کسان غریب کی آواز آٹھانے پر عوای ایم پی اے ایسے ہی بات کرتا ہے
2026-09-04 11:33:58
117
SARDAR 😎 :
رانا صاحب خدا کی قسم دل خوش ہو گیا آپ کی بات سن کر ۔
2026-09-04 12:11:52
29
Sajjad Aslam Sial :
chaas kra dytiii eeee
2026-09-04 11:13:33
16
waQas :
appreciate sir ko bhi Hain jazak Allah
2026-09-04 11:08:28
9
Shakeelkhandaha :
:chaas kra dytiii eeee Iqbal Siraj mpa sb from Multan
2026-09-04 12:45:12
3
Syed Shaheryar Mohasin Bukhari :
yaar banda jo b ha ..
laken yah baat ke ha awam ke isna...
yahi haqeqi issue hain
2026-09-04 11:24:39
51
❤️Aimen sahi❤️🫨 :
thanks sir hamary Lia bolny k lia
2026-09-04 11:36:50
4
Muhammad Shafiq6928 :
ایم پی اے صاحب آ پ کی ساری باتیں ٹھیک ہیں لیکن اسمبلی میں بل تو آ پ لوگ پاس کرواتے ہیں نا پرائس کنٹرول آ فیسر بھی تو آ پ ک ماتحت ہے ۔
2026-09-04 13:04:12
10
حکیمزادہ احمد وحید :
rana iqbal siraj the great man
2026-09-04 12:05:21
3
Muhmmad :
جی او رانا صاحب چلو کوئی تو ہے عوام کی غریب کی بات کرنے والا
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-04 12:07:19
14
sheikhu :
رانا صاحب مے پی ٹی آئ کا ورکر ہوں مے آپ کی بات سے دل سے خوش ہوا کسان غریب کی آواز آٹھانے پر عوای ایم پی اے ایسے ہی بات کرتا ہے
2026-09-04 12:50:05
7
AA. :
good 👍
2026-09-04 10:27:52
13
Ch Nadeem Mumtaz :
شاباش رانا اقبال سراج زندآباد
2026-09-04 11:49:03
8
Amir Wyne :
love you sir jee
2026-09-04 11:52:38
1
nadeem aziz :
زبانی جمع خرچ سے کچھ نہیں ہوگا عملی اقدامات اٹھائیں
2026-09-04 13:11:36
2
Yaqoob Elahi :
ان کو چاہیے کہ کاشتکار سے خرچہ معلوم کریں'اور اس کو پرافٹ دے کر ریٹ بنائیں یہی حال رہا تو کسان کاشتکار ی چھوڑ دیں گے کیونکہ خرچہ زیادہ اور آ مدن کم ھو گی تو کسان کس لئے کام کریں گے اور زراعی ملک میں کاشت نہیں ھو گی تو پھر اللّٰہ ھی حافظ ھے ھمارا
2026-09-04 13:15:48
5
Rana Ali Rajput TaLwan waLa 1 :
great Rana sab brave ho bhadar ho Masha Allah apny baap ki tra
2026-09-04 14:15:30
1
Nہ ہ r Mustafa Noo ن :
یہ بات تو سچ ہے اگر یہ لوگ ہم کسان سے جو خام مال لیتے ہے تو اس پر اتنا خرچہ نہیں آتا ہے پھر وہ قیمت کم دتے ہے
2026-09-04 11:15:49
3
Sandhu saab🥰 :
بہت اچھا بولا یار شکر ھے کسی نے تو آواز اٹھای🥰✌
2026-09-04 12:24:53
2
Burhan mayo :
great speech
2026-09-04 11:54:33
2
To see more videos from user @publicnewsdotcom, please go to the Tikwm
homepage.