@divinewisdom_22: آپ کے دل میں عمرہ کی ادائیگی کا شوق ہے اور آپ کے پاس عمرہ کی ادائیگی کے لئے ظاہری اسباب نہیں ہیں تو یہ وظیفہ یقین اور دھیان سے پڑھیں انشاء اللّٰہ اللّٰہ غیب سے عمرہ کی ادائیگی کے اسباب بنائے گا انتہائی مجرب ہے ۔۔۔ دعاؤں میں یاد رکھیئے گا ۔۔۔ #islamic_video #wazeefa #dua #umrah #fyp