@pashteen635: کچھ لوگ دوست بن کر دل کے بہت قریب آ جاتے ہیں، ہم انہیں اپنی ہر بات، ہر راز اور ہر کمزوری بتا دیتے ہیں۔ پھر ایک معمولی سی غلطی، ایک چھوٹی سی ناراضی ان کے چہروں سے دوستی کا پردہ ہٹا دیتی ہے۔ ایک غلطی پہ کھول دیں گے راز سارے، یہ کچھ لوگ جنہیں تم دوست کہتے ہو۔ 💔🥀 اسی لیے ہر مسکراہٹ کو مخلصی نہ سمجھو، کچھ لوگ صرف راز جاننے کے لیے قریب آتے ہیں۔ 🖤 #muzaffar_writes1 #muzaffar_writes #muzaffarwrites
کچھ لوگ دوست بن کر دل کے بہت قریب آ جاتے ہیں،
ہم انہیں اپنی ہر بات، ہر راز اور ہر کمزوری بتا دیتے ہیں۔
پھر ایک معمولی سی غلطی، ایک چھوٹی سی ناراضی
ان کے چہروں سے دوستی کا پردہ ہٹا دیتی ہے۔
ایک غلطی پہ کھول دیں گے راز سارے،
یہ کچھ لوگ جنہیں تم دوست کہتے ہو۔ 💔🥀
اسی لیے ہر مسکراہٹ کو مخلصی نہ سمجھو،
کچھ لوگ صرف راز جاننے کے لیے قریب آتے ہیں۔ 🖤
2026-09-04 14:58:21
2
To see more videos from user @pashteen635, please go to the Tikwm
homepage.