@Haam Ghauri:@†💞Luv: 🌝⚡:📖 استثنا 5:8-9
“تُو اپنے لیے کوئی تراشی ہوئی مورت نہ بنانا، نہ کسی چیز کی صورت جو اُوپر آسمان میں یا نیچے زمین پر یا زمین کے نیچے پانی میں ہے۔ تُو اُن کے آگے سجدہ نہ کرنا اور نہ اُن کی عبادت کرنا، کیونکہ مَیں خداوند تیرا خدا غیور خدا ہوں۔”