بجھتے بجھتے بھی ظالم نے اپنا سر جھکنے نہ دیا،
ہم جلتے رہے مگر اُس نے اپنا غرور مٹنے نہ دیا۔
وہ جانتا تھا کہ ہم اُس کے بغیر ادھورے ہیں،
پھر بھی اُس نے ہمیں اپنا ہونے نہ دیا۔
ہم نے محبت میں خود کو اُس کے قدموں میں رکھ دیا،
مگر اُس نے اپنی انا کو کبھی جھکنے نہ دیا۔
2026-09-04 11:35:48
0
Abdullah shaikh786 :
🥰🥰🥰
2026-09-04 10:58:42
0
To see more videos from user @hania_raozadi33, please go to the Tikwm
homepage.