@peshawar.board1: > *KPK BOARDS* *📢 بڑی خبر!* چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ایبٹ آباد نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 فرسٹ ایئر اور سکنڈ ائیر کے نتائج کی *مصدقہ تاریخ* کا اعلان کر دیا۔ ساتھ ہی نتائج میں تاخیر کی *اصل وجہ* بھی بتا دی۔