:دل تو کر رہا آپکی تعریف میں خالص دیسی الفاظ کا استعمال کروں مگر مجبوری ہے جان پہچان والے سکرین شوٹ لے لیتے ہیں 😁😁😁
2026-09-10 02:34:01
3
✮͢𝐒𝐀𝐐𝐈🔥 :
اگر چائے میں مرچیں کم ہوں تو پنکھا تیز کریں،
کیونکہ چھتری کھول کر دھوپ میں بیٹھنے سے،
مچھر کبھی ہیلمٹ پہن کر کرکٹ نہیں کھیلتا
2026-09-10 07:05:38
3
My Life MY Rule✌️ :
@SAD GIRL❤️::اگر موٹر سائیکل کا پیٹرول ختم ہو جائے، تو چائے میں چینی ناپ کر ڈالنی چاہیے، کیونکہ چھت پر پنکھا الٹا گھومنے سے مرغی انڈا نہیں دیتی۔
2026-09-11 05:50:48
1
🥀✓H@§§@N✓🥀∆® :
اگر اپ کی سائیکل میں گیس ختم ہو جائے تو فرج کھول کر دیکھ لیں کہ بیچ میں پانی کی ٹھنڈی بوتل ہے بھی صحیح کیونکہ ہو سکتا ہے اپ نے الماری میں کپڑے رکھے ہوں جس کی وجہ سے اپ وائی فائی کا پاسورڈ بھی بھول سکتے ہیں
2026-09-09 17:58:27
2
Rizwan CPM❤️🔥💟 :
@Anus Ahmed:جی آپ نے ٹھیک کہا اگر پانی پیتے ہوئے کڑاہی ہاتھ سے چھوٹ جائے تو دودھ کے پھٹنے کا خطرہ ہوتا ہے اس لیے درزی سے حجامت کرانے کے بعد قصائی کو پیسے ضرور دینے چاہیں😁
2026-09-10 15:55:17
1
Arain Sahab ⛎ :
اگر اپ کو مچھر کاٹ رہے ہیں تو اسکا ایک علاج جہاز میں بوتل پڑی۔ تھی موٹر سائیکل والے کو نیند آگی اب اس میں خرگوش کا کیا قصور ہے
2026-09-10 10:17:26
1
کالعدم...کشمیری :
quaidazam hi smj sakta ha isa
2026-09-09 18:46:08
1
🍷 دانی رانجھا♥ :
loll🤣
2026-09-07 15:28:17
1
M@$0M😘 :
اگر بادل زیادہ ہوں تو چھتری کو گھر میں بٹھا دیں کیونکہ مچھر کو ابھی تک ڈرائیونگ نہیں آتی
2026-09-10 03:51:41
1
Bilal khan ,,💔 :
𓆪:یہ سوال دماغ منگتا ہے
دماغ بدام منگتا ہے
بدام بیسے منگتا ہے
پیسے میرے پاس نہیں ہے
😂😂😂😂😂😂
Thank you❣️
2026-09-10 12:54:33
1
silent 🤐 Queen 👑 :
ایک دفہ کا زکر ہے کے شیر گھاس کھانے گیا دھوپ میں کشتی تیر رہی تھی اور سانپ انسان کو دعوت ہے بلا رہا تھا
2026-09-10 11:41:41
1
👑Sultan Sheikh👑🤴 :
:اگر موٹر سائیکل کا پیٹرول ختم ہو جائے، تو چائے میں چینی ناپ کر ڈالنی چاہیے، کیونکہ چھت پر پنکھا الٹا گھومنے سے مرغی انڈا نہیں دیتی.....
2026-09-10 05:06:52
1
𝕄𝕠𝕙𝕤𝕚𝕟 𝕂𝕐 𝕧𝕝𝕠𝕘 :
kasy kasy log rahte ha 😳
2026-09-05 06:18:27
1
🦋🦋تتلی🦋🦋 :
آپ بھی لکھتے وقت خیال رکھا کریں کہ اگر سیاہی ختم ہوگئی تو فوزیہ کی شادی کے دن قائد اعظم کی دعوت سے پہلے علامہ اقبال کی بیوی نے کہا کہ درزی سے سائیکل کے مالک نے پڑوسن کے ساتھ ساتھ وزیراعظم کے مقابلے میں حجامت کرائی
2026-09-07 18:19:43
1
🍁MR"NOMAN"🍁 :
y
2026-09-04 11:14:43
1
🌸نعیـم🌸 :
wah 😂😂😂😂
2026-09-10 10:35:08
1
🚩𝘿𝙀𝘾𝙀𝙉𝙏 ➜ لڑکا 🙋 :
mtlb kuch bh 😁
2026-09-10 10:23:42
1
Malik Asif :
آپکے آنسوؤں سن کر میری آنکھوں میں شاعری آگئی 😳
2026-09-11 10:45:12
0
Afnan :
kya😅
2026-09-10 19:33:19
0
Malik Ayan :
Lalach achi bala hy
2026-09-11 02:51:09
0
To see more videos from user @aqeelraaja32, please go to the Tikwm
homepage.