@jsm.releases: یہ نظم دراصل ہم شاگرد و شاگردات کے دلوں سے نکلنے والا احترام، تشکر، محبت اور دعا و سلام ہے—ان عظیم ہستیوں کے نام، جو خام پتھروں کو تراش کر گوہر بناتی ہیں اور علم و تربیت کی روشنی سے معاشرے کا مستقبل سنوارتی ہیں۔ یہ الفاظ شاید اُن کی عظمت کا حق ادا نہ کر سکیں، مگر دل میں موجود احترام کی ترجمانی ضرور کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام معلمین و معلمات کو جزائے خیر عطا فرمائے، ان کے علم و عمل میں برکت دے اور ان کی ہر کاوش کو صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین 🤲🏻 🎧 محبت اور احترام کے ساتھ ضرور سماعت فرمائیے۔ https://youtu.be/47BHWC_Ffy4?si=eK4qcFaX7EzNQ_i0

JSM Releases
JSM Releases
Open In TikTok:
Region: GB
Friday 04 September 2026 11:04:07 GMT
240
20
2
1

Music

Download

Comments

hammadsafi1823
⚡ЅΔFI-ΣDIƬЅ👑 :
🥰🥰🥰
2026-09-04 11:50:00
1
islamicgirl__01
💎💎Mahi khan💎💎 :
👍👍👍
2026-09-04 12:56:19
1
To see more videos from user @jsm.releases, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About