زندگی گزر رہی ہے امتحانوں کے دور سے
ایک زخم بھرتا نہیں دوسرا تیار کر دیتا ہے
2026-09-04 21:03:44
2
umar ansari :
🥀زندگی کی الجھنوں سے فرار چاہیے 🥀🥀...مجھے بچپن کا ایک دن اُدھار چاہیے🥀
2026-09-04 11:31:22
2
♥︎روحِ مــن♥︎ :
اب کسی عطر کی ضرورت نہیں رہی ہمیں
تمہاری یاد ہی مہکتی ہے ہر سانس کے ساتھ
2026-09-04 13:22:46
1
Fariha Jutt :
2026-09-04 11:26:16
1
arslanak359 :
wah Kya bat hay ❤️❤️❤️
2026-09-04 11:19:08
1
Mehar zadi :
🥰🥰🥰
2026-09-05 04:09:11
1
Eng Rana Fiaz Hussain :
🥰🥰🥰
2026-09-04 18:21:11
1
abdulsattarg55 :
♥️♥️♥️
2026-09-04 18:27:54
1
umar ansari :
🫠🫠👌👌👌
2026-09-04 11:31:06
1
Nasir Durrani :
🥰🥰🥰
2026-09-04 11:33:48
1
BRASS :
زندگی سر درد ہے، آپ چائے بن جانا
ہم اگر تھک جائیں تو آپ سایہ بن جانا
اس بھری ہوئی دنیا کے شور میں کہیں کھو جائیں
آپ خاموشی میں مہکتی ہوئی دعا بن جانا
دل پہ جب بھی وقت کی تلخی اترنے لگ جائے
آپ لبوں پر رکھے ہوئے میٹھے سخن بن جانا
ہم سفر کی دھوپ میں جب پاؤں جلنے لگ جائیں
آپ بادل کی طرح آنا، گھٹا بن جانا
رات لمبی ہو، ستارے بھی اگر روٹھ جائیں
آپ آنکھوں میں اترتی ہوئی نیند بن جانا
ہم اگر دنیا کی ٹھوکروں سے بکھرنے لگ جائیں
آپ آ کر مری بکھری ہوئی دنیا بن جانا
کوئی پوچھے کہ محبت کا بھلا مطلب کیا
آپ میرا نام لینا، میری وجہ بن جانا
زندگی سر درد ہے، اس کا علاج اتنا ہے
آپ بس پاس رہنا اور چائے بن جانا
2026-09-04 11:18:28
1
To see more videos from user @iamcasim92, please go to the Tikwm
homepage.