بھائی جان وضو شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھنا سنت عمل ہے جو شخص وضو کے وقت اللہ کا نام لیکر تو اللہ تعالٰی اسکے پورے جسم کے اعضاء پاک کردیتاہے،، پہلا کلمہ پڑھنا خود ایک بڑا زکر ہے اسے خاص طور پر وضو کے اعضاء دھوتے وقت یا وضو سے فورآ پہلے لازمی سمجھ کر پڑھنا کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ہے وضو کے شروع کرنے میں مسنون طریقہ صرف بسم اللہ پڑھنا ہی ہے (المکتبتہ الشا ملتہ ) بھائی جان اگر حدیث کا صحیح خوالہ نہ ہو تو براہ کرم مت شئر کرنا باقی آپ خود سمجھدار لوگ ہیں
2026-09-06 13:26:32
3
Rifat pardesi 7786 :
بےشک پاکی ھے اس ذات کو جس کے فضل کی انتہا نھیں اور اس کی عطا میں کمی نہیں سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم ❤️
2026-09-06 14:40:24
0
chudhary-log😍 :
mashallah subhanallah❤️
2026-09-06 15:07:12
0
Javed :
2026-09-06 13:57:45
0
Abid Ali :
SubhanAllah
2026-09-06 15:15:08
0
Hearts Eagle :
subhan Allah
2026-09-06 10:11:08
0
Atiqa Usmanbutt :
Subhan Allah
2026-09-06 12:19:22
0
Farhan Razzaq :
2026-09-06 14:10:38
0
user2525612136840 :
mash Allah subhan Allah
2026-09-06 10:35:21
0
Be Nam 206 :
سبحان اللّٰہ
2026-09-06 10:32:49
0
To see more videos from user @hadeesmubarak44, please go to the Tikwm
homepage.