@derdedil030: دنیا کے مالی قرض تو شاید گھر والے ادا کر دیں، مگر کسی انسان پر کیا گیا ظلم، زیادتی، اور دل آزاری کا حساب انسان کو خود دینا ہوگا۔ اس لیے جب تک زندگی ہے، لوگوں کے حقوق ادا کریں، کسی کا دل نہ دکھائیں، اور کسی پر زیادتی نہ کریں۔ مال واپس کیا جا سکتا ہے، مگر کسی کے دل کا درد ہمیشہ واپس نہیں کیا جا سکتا۔ 🥀 اللہ ہمیں دوسروں کے حقوق ادا کرنے اور ظلم سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲 #urduquotes #islamic #viralvideos #foryou #foryoupagе
علامہ اقبال کہتے ہیں
یہ عمر ساری گزاری کیسے، خدا نے پوچھا تو کیا کرو گے؟
نبی نے کوثر کا پانی تم کو نہ گر پلایا تو کیا کرو گے؟
اقبال!
خدا کے حکموں کو توڑتے ہوئے، نبی کی سنت کو چھوڑتے ہو
اگر خدا نے روزِ محشر تمہیں بلا لیا تو کیا کرو گے؟
2026-09-04 15:04:19
0
syedsaraj6 :
🥰🥰🥰
2026-09-05 07:56:49
0
Bilal Khan :
👍👍👍
2026-09-05 13:22:21
0
To see more videos from user @derdedil030, please go to the Tikwm
homepage.