@4k__video2: 🥺💔 اگلی شاعری شاید آپ کے دل کی بات کہہ دے… فالو کر لو، اگلی شاعری مس نہ ہو۔ ❤️🩹 #UrduPoetry #HeartTouching #BrokenHeart #EmotionalStory #fypシ゚
🥺
*احساس کی شدت سے تو واقف نہیں تو*
*ہم دل میں تجھے رکھ کر بھی اکیلے رہے ہیں*
🥺
*جسے احساس ہی نہ ہو ہمارے درد کا*
*اس کے سامنے خاموش رہنا ہی بہتر ہے*
*لفظوں میں کہاں آتے ہیں احساس کے قصے*
*بس آنکھیں سمجھتی ہیں، آنکھیں ہی جانتی ہیں*
2026-10-02 18:32:11
0
To see more videos from user @4k__video2, please go to the Tikwm
homepage.