@amanbhai2.3: ملک پاکستان کے مشہور خطیب حضرت مولانا عبدالحنان صدیقی صاحب رحمۃ اللہ علیہ انتقال کر گئے 🥺😭 جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا@⚡️امان بھائی2.2⚡️ @✨Way to jannha✨ @hidayatkasafar21
Muslim Uma feel very sad onself without these personalities 🥺🥺🥺
2026-09-04 16:29:53
1
roshanbibi amod235 :
Inna lullaby
2026-09-04 20:57:13
0
محمد وسیم اعوان ڈاڈر مانسہرہ🥀 :
للہ وانا الیہ راجعون 😭
مولانا عبدالحنان صدیقی رحمہ اللہ کا انتقال ایک بڑا علمی و دینی صدمہ ہے، ان کا پُرتاثیر اندازِ بیان اور باادب و باوقار شخصیت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ ان کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور تمام اہلِ خانہ، شاگردوں اور چاہنے والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲
2026-09-04 14:55:45
17
Haji Muhammad Nadeem :
😭💔
:قسم سے یقین نہیں ہو رہا😥😥
2026-09-04 16:17:39
9
mani :
INNA LILLAH E VA INNA E LAI RAJION😭😭😭
2026-09-04 17:59:44
0
khaki :
میں اھلحدیث ہو کر ان کی خبر سن کر بہت غم زدہ ہوا
انا للہ وانا الیہ راجعون 😭
اللہ کریم مغفرت فرمائے آمین
علم اٹھ رہا ہے
2026-09-04 16:37:50
7
Azad Panchi :
@Azad Panchi::اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
معروف عالم دین حضرت مولانا عبد الحنان صدیقی انتقال کرگئے
اللّٰہ تعالٰی انکی مغفرت فرمائے آمین
2026-09-04 17:10:33
7
Muhammad Fayyaz :
خبر سچی ہے ؟؟
2026-09-04 12:22:30
7
mano :
Deen ka bohat gham rakhny waly thy
Allah pak inko jannatul-firdos my jaga ata frmaye 🥺🥺🥺🥺
2026-09-04 15:12:42
6
@Asifmuhammad25888 :
اس خبر کی تصدیق نہیں ہے فلحال وہ قومہ میں ہے دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے
2026-09-04 13:03:07
7
Sad poetry :
میرے بھائی اس خبر کی تحقیق ہوگئی یہ ایک افوہ ہے
2026-09-04 17:16:47
1
Hanif gull :
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-09-04 16:33:55
2
Shehzadi ❤️🫰🏻 :
sachi yaqeen nh ho raha Molana siddiqe shb chor gae hn hamen
2026-09-04 17:09:53
1
Muhammad Ashraf :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-09-04 17:12:55
2
user531323770 :
اللہ پاک انکی قبر کو روشن فرمائے اور اللہ پاک انکی مغفرت عطافرمائے
2026-09-04 16:55:27
2
شاہین جمعیت :
اللہ تعالٰی جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین ثم آمین
2026-09-04 14:57:58
5
👉 Malang.✨️🫶 :
جنت فردوس نصیب عطا فرمائیں
2026-09-04 16:34:41
3
mhassanmhassa5299 :
انا للہ وانا الیہ راجعون
2026-09-04 16:47:33
1
SHOAIB MAYO 🐯 :
بھائی وجہ کیا بنی یہ حقیقت بھی ہے یا ویسے ہی افواہ ہے
2026-09-04 19:32:03
0
👉Umar Rajpoot👈 :
boht bda nuqsan hy 😭
Allah pak darjat boland farmay😭😭
2026-09-04 15:46:59
4
Izhar Khan@039 :
فیورٹ مولانا
2026-09-04 17:06:04
1
🇴🇲🇴🇲Rana❤️Shahid,,🇴🇲🇴🇲 :
انا للہ وانا الیہ راجعون
2026-09-04 16:40:58
1
Meerab 🇵🇸 :
إِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ. . . . . . 🙏💔🥺
معروف عالمِ دین و مذہبی اسکالر مولانا قاری عبد الحنان صدیقی صاحب کے انتقال کی خبر انتہائی افسوس اور رنج کے ساتھ موصول ہوئی۔ حضرت آج بروزِ جمعہ اس دارِ فانی سے رخصت ہوگئے۔ ان کے آفیشل فیس بُک پیج پر اس افسوس ناک خبر کو چلایا گیا ہے۔
*دینی حلقوں کے لیے یہ ایک افسوسناک سانحہ ہے۔ علماء کا ایک اور چراغ خاموش ہوگیا۔ حضرت کی دینی و علمی خدمات کو ہمیشہ قدر و احترام سے یاد کیا جائے گا۔
*اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور متعلقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
*اللہ تعالیٰ اس غم کی گھڑی میں سب کو صبر و حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🏻🥺
2026-09-04 17:17:46
4
🇵🇰 SAQIB 🇸🇦 :
إِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ😭😭😭😭😭😭😭
حضرت مولانا عبد الحنّان صدیقی صاحب رحمہ اللّٰہ کے وصال کی خبر نے دل کو غمگین کر دیا ۔ اللّٰه ان کی دینی خدمات ، محنتوں اور اخلاص کو شرفِ قبول عطا فرمائے ، کامل مغفرت فرمائے ، درجاتِ عالیہ بلند فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ ، شاگردوں اور تمام متعلقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔
اللّٰه رب العزت ان کی دینی محنتوں کو صدقۂ جاریہ بنائے اور ہمیں بھی اپنی قبر ، حشر اور آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین 🤲🏻
2026-09-04 16:54:49
2
To see more videos from user @amanbhai2.3, please go to the Tikwm
homepage.