@takhayyu1: یونہی بے یقیں، یونہی بے نشاں، مری آدھی عمر گزر گئی کہیں ہو نہ جاؤں میں رائیگاں ، مری آدھی عمر گزر گئی کبھی سائبان نہ تھا بہم، کبھی کہکشاں تھی قدم قدم کبھی بے مکاں کبھی لا مکاں ، مری آدھی عمر گزر گئی ترے وصل کی جو امید ہے، وہ قریب ہے کہ بعید ہے مجھے کچھ خبر تو ہو جانِ جاں ، مری آدھی عمر گزر گئی کبھی مجھ کو فکرِ معاش ہے، کبھی آپ اپنی تلاش ہے کوئی گُر بتا مرے نقطہ داں ، مری آدھی عمر گزر گئی کوئی طعنہ زن مری ذات پر، کوئی خندہ زن کسی بات پر پئے دلنوازیء دوستاں ، مری آدھی عمر گزر گئی اُسے پا لیا اُسے کھو دیا، کبھی ہنس لیا کبھی رو دیا بڑی مختصر سی یہ داستاں ، مری آدھی عمر گزر گئی ابھی وقت کچھ مرے پاس ہے، یہ خبر نہیں ہے قیاس ہے کوئی کر گلہ مرے نقطہ داں ، مری آدھی عمر گزر گئی #takhayyu1 #urdupoetry #foryou #fyp #viral
کوئی گُر بتا مرے نقطہ داں ، مری آدھی عمر گزر گئی✍️
2026-09-04 13:20:26
5
*_❉্᭄͜͡_ hooری♥️🦋❉্᭄͜͡* :
واہ واہ
2026-09-05 08:47:13
0
Muntazir buttar :
یہ فونٹ کون سا ہے بھائی
2026-09-05 07:53:12
0
Tallat khurshid :
kamal
2026-09-05 10:19:01
0
ChandA writes.7821 :
Waaahhh kya kehny❤
2026-09-04 19:13:05
1
MH...❣️ :
اس کی طلب کچھ یوں بسی ہے مجھ میں،
جیسے میرا دل اس کی بچی ہوئی مٹی کا آخری ذرہ ہو ۔💔
2026-09-05 06:58:20
0
Maria-bint_E_Zahoor :
Baymisaal tahreer❤️
2026-09-04 20:15:18
0
irfan bukhari :
wa
2026-09-05 05:49:19
0
راجـــــــــہ :
Kamal , 💐
2026-09-05 10:02:44
0
Muntazir buttar :
واہ
2026-09-05 07:53:46
0
Sidra Akram :
🖤🖤
2026-09-04 12:59:05
3
emaan :
🥰🥰
2026-09-05 09:49:21
0
Poetic Junction :
🥰🥰🥰
2026-09-05 03:47:36
0
shaam :
🥺🥺🥺
2026-09-05 03:08:58
0
Rest In Pubg :
یونہی بے یقیں، یونہی بے نشاں، مری آدھی عمر گزر گئی
کہیں ہو نہ جاؤں میں رائیگاں ، مری آدھی عمر گزر گئی
کبھی سائبان نہ تھا بہم، کبھی کہکشاں تھی قدم قدم
کبھی بے مکاں کبھی لا مکاں ، مری آدھی عمر گزر گئی
ترے وصل کی جو امید ہے، وہ قریب ہے کہ بعید ہے
مجھے کچھ خبر تو ہو جانِ جاں ، مری آدھی عمر گزر گئی
کبھی مجھ کو فکرِ معاش ہے، کبھی آپ اپنی تلاش ہے
کوئی گُر بتا مرے نقطہ داں ، مری آدھی عمر گزر گئی
کوئی طعنہ زن مری ذات پر، کوئی خندہ زن کسی بات پر
پئے دلنوازیء دوستاں ، مری آدھی عمر گزر گئی
اُسے پا لیا اُسے کھو دیا، کبھی ہنس لیا کبھی رو دیا
بڑی مختصر سی یہ داستاں ، مری آدھی عمر گزر گئی
ابھی وقت کچھ مرے پاس ہے، یہ خبر نہیں ہے قیاس ہے
کوئی کر گلہ مرے نقطہ داں ، مری آدھی عمر گزر گئی
2026-09-05 10:14:56
0
To see more videos from user @takhayyu1, please go to the Tikwm
homepage.