@zain_bhatti89: عمر کم ہے تو کیا ہوا، دنیا کا ہر رنگ دیکھا ہے میں نے۔ 🥀 کچھ لوگ قریب آ کر دور ہو گئے، کچھ اپنے بن کر مجبور ہو گئے۔ ہم نے ہر درد کو خاموشی سے سہا، کسی سے اپنا غم بیان نہ کیا۔ مسکرائے تو سب نے خوش سمجھا، کسی نے آنکھوں کا حال نہ پوچھا۔ جو دل کے قریب تھے، وہی چھوڑ گئے، ہمیں تنہائی کے حوالے کر گئے۔ اب نہ کسی سے شکوہ ہے، نہ کسی سے کوئی امید باقی ہے۔ بس یادیں ہیں جو ساتھ چلتی ہیں، اور راتیں ہیں جو رُلا دیتی ہیں۔ عمر کم ہے، مگر غم بہت دیکھے ہیں۔ 💔😭😭 #tiktokteamunfreezmyacount😥🙏 #sadvibes🥀 #viewsproblem😭 #brokenheart💔 #viewsproblem💔😔 😭😭