جس نے بھی یہ ویڈیو بنائی ہے اس کو میری طرف سے دونوں ہاتھوں سے سلام بہت ہی زبردست اچھی اور پیاری ویڈیو بنائیے کمال ہو گیا
2026-09-04 21:00:24
2276
M.AFZAL.MUGHAL.G :
اللہ اپ کو جزائے خیر دے اسی طرح حق بیان کرتے رہیں
2026-09-05 04:40:37
773
👑king of Abaniya🤴 :
2026-09-04 17:50:23
457
Zell :
video kamal ki bnaeee
2026-10-20 06:08:46
0
Farhan Saddiq :
both khudsurat mashallah
2026-10-20 08:53:56
0
sardar Habibullah sindhi :
تیرا درد سمجھ میں آرہا ہے آ پ تسلی رکھے اس درد میں اور بھی اصافہ ہوگا آ پ برداشت کرنا
2026-09-16 10:42:28
18
Aamirr Ali :
dawaty islame zindabad ❤️❤️❤️
2026-10-19 23:06:20
1
Saqib Baig :
long live Imran Khan
2026-10-20 02:58:21
0
shabbir_ahmed1 :
Great leader imran khan
2026-10-19 04:54:55
2
Iqra Abid :
hahah Dil cha raha hai status lagaon 😅 Meri devrani is bapa ji ki mureed hai
2026-09-08 06:16:39
104
zara mano :
vary good 👍👍👍
2026-10-20 06:42:35
0
Faisal Shabbir :
او بھائی اپ نے ان کے اس بیان سے غلط مطلب لیا ہے اس بیان کا مطلب زندہ لوگوں کی نمازیں نہیں ہیں کہ بندہ کہہ کے بھی فدیہ دے دے نماز معاف ہوگئی اس سے مراد وہ ہے کہ جو بندہ فوت ہو گیا ہے اور اس کی نماز زندگی میں کچھ قضا کرنی رہ گئی تھی قضا پڑھنی رہ گئی تھی نہیں پڑھ سکا اس کا اب فدیے کے ذریعے کفارہ دیا جا سکتا ہے روزوں کا بھی اور نماز کا بھی سمجھ ائی ہے حضرت جی ۔۔۔میں ان کو اچھا نہیں سمجھتا لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ جس سے اپ اختلاف رکھتے ہیں اس کی ہر بات کی اپ مذاق بنا دیں
2026-09-05 04:54:54
27
Sohail Qureshi :
سو فیصد درست کہا
2026-09-04 14:48:31
114
Abdullah zulfiqar :
Allah
2026-09-23 17:01:34
25
Bhutta :
2026-09-06 05:42:08
46
Ghazi Shaheed 007 :
اَسْتَغْفِرُاللّٰه
2026-09-04 15:45:46
71
🌺Huma🌺 :
اللہ اپ کو جزائے خیر دے اسی طرح حق بیان کرتے رہیں👍
2026-09-16 04:31:32
23
عباسی کی آنا سے ناواكف لوگ👑 :
ya Ali Madad 🙌 me
2026-09-07 12:37:49
7
Sajid Raza Attari 👑 :
@💞:اللہ پاک دعوتِ اسلامی کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور حاسدوں کی تکلیف میں مزید اضافہ فرمائے۔ آمین۔
2026-10-04 07:03:20
26
Shahmeer :
Proud to be a Shia Muslim 🥰
2026-09-04 18:08:13
81
m.hassanamini889 :
اصل لوگ خود دین نہیں پڑھتے اور جن کو سنتے ہیں جیسے کہ انجینیر وغیرہ وہ بھی دین کا مکمل علم نہیں رکھتے، اس لیے اہل علم کا مزاق بناتے ہیں
2026-09-16 07:17:59
9
ᏒǾℳΈǾ🥺❤️🩹 :
مرشد کی مسکراہٹ پر میرے سارے غیر ضروری بال قربان.........🥹
2026-09-29 07:44:23
66
Irfan Shah :
2026-09-04 17:48:53
190
Adil Shaikh Åąďi :
2026-09-04 16:04:42
317
Ali Raza :
مکمل ویڈیو دیکھیں ۔ اس ویڈیو میں ایک شخص نے سوال کیا ہے ، کہ اس کے والد وفات پا چکے ہیں اس شخص کے خیال میں کہ میرے والد صاحب کچھ نمازیں اور روزے رہتے ہیں اس کا کوئی حل بتائے اس لیے انہوں نے نمازوں روزوں کے فدیہ کا بتایا ہے اور کہاں ہے ہو سکتا ہے کہ اللہ تعالی اس فدیہ کو نماز روزوں کے بدلے قبول فرمائے
2026-09-04 14:47:41
139
To see more videos from user @sikandartoons, please go to the Tikwm
homepage.