@immuhammadsohailafridi: سندھ اسٹریٹ موومنٹ - دوسرا دن! وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں سندھ اسٹریٹ موومنٹ ریلی سجاول جونیجو پہنچ گئی، جہاں کارکنان اور عوام نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور ان کے ہمراہ موجود قیادت کا پُرجوش اور پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر کارکنان نے کپتان عمران خان کے حق میں بھرپور نعرے بازی کی۔ ان شاء اللہ، سندھ جاگ چکا ہے اور عمران خان کی حقیقی آزادی کی تحریک کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ 27 ستمبر، اسلام آباد - ان شاء اللہ! #CMKP #SohailAfridi #SindhStreetMovement #27SeptemberMarch