@masoodkahana143: آستانہ عالیہ بیربل شریف ادارہ معین الاسلام بیربل شریف ناظم ادارہ پروفیسر حاجی محبوب حسین چشتی صاحب اللہ تعالی ہمارے مرشد پروفیسر حاجی محبوب حسین چشتی صاحب کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے صاحب سب بھائی دعا کرنا کیوں کہ کافی دنوں سے طبیعت خراب ہے ہمارے مرشد صاحب کی اللہ تعالی ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے یہ جو دعا ہے نا خدا ہر قسم کا ہے اگر دل سے مانگی جائے تو میری سب سے گزارش ہے کہ سب بھائی دعا کرنا اللہ مالک اپ سب کو سلامت رکھے اللہ مالک اپ سب کی دکھ مصیبتیں پریشانیاں دور فرمائے امین ثم امین 🤲🏻🫵🏻#tiktokteamunfreezmyacount😥🙏 #tiktokteamunfreezmyacount😥🙏 #tiktokteamunfreezmyacount😥🙏 #tiktokteamunfreezmyacount😥🙏