yawa kalma da tasu te su kalme jore kre yawa kalma da لا الہ ال اللہ
2026-09-05 02:01:53
0
@MissionIGI🎯 :
اصل معیار قرآن ہے، کسی بعد کی فہرست یا “چھ کلموں” کی کتاب نہیں۔
قرآن میں “لَا إِلَٰهَإِلَا اللَهُ” کا مفہوم موجود ہے، اور محمد ﷺ کے بارے میں “مُحَمَدٌ رَسُولُاللَهِ” بھی قرآن ہی میں ہے۔
لیکن قرآن نے کہیں یہ نہیں کہا کہ ایمان کے لیے چھ کلموں کی یہ مخصوص ترتیب لازم ہے۔
لہٰذا سوال یہ نہیں کہ کلمہ کتنے ہیں—
سوال یہ ہے: اللہ نے قرآن میں کیا کہا؟
جو قرآن میں ہے اسے اختیار کریں، اور جو قرآن میں نہیں اسے دین کا لازمی حصہ نہ بنائیں۔
2026-09-05 10:34:53
1
Yasir Ali :
اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے لوگوں سے یہ مشہور دعائے۔ بول گی مجھے تو اپ کی وجہ سے یاد آ گئی
2026-09-05 19:40:36
0
Al basti :
allah
2026-09-05 10:26:54
0
saleemshah.123 :
2026-09-05 18:52:41
0
To see more videos from user @umer.khan8159, please go to the Tikwm
homepage.