@saim149198: Bimar ho gya yr 😩 بیمار تو آج ہوا ہوں، مگر سچ کہوں تو تھکن بہت پہلے سے تھی… 💔🥀 جسم آج کمزور پڑا ہے، دل تو جانے کب سے ہار چکا ہے… 😔 لوگ پوچھتے ہیں کیا ہوا؟ کس کو بتاؤں کہ کچھ درد دوائی سے نہیں، صرف سکون سے ٹھیک ہوتے ہیں… 🥺🖤 #SadCaption #BrokenHeart #HeartTouching #DeepFeelings @TikTok