میڈم یہ جو گھر لوگ بنواتے ہیں نا تو وہاں پر اکثر غریب لوگ نقشہ نہیں بنواتے تو اور اگر نقشہ بنوانے جاتے ہیں تو ان کو صحیح گائیڈ نہیں کیا جاتا اور ان سے اتنے پیسے ان کو بتا دیتے ہیں کہ وہ بندہ جو ہے پریشان ہو جاتا ہے اور وہ اس ڈھونڈتا ہے کہ میں کسی کو کھلا کے میں اپنا کام شروع کر سکوں اور کھانے والے دس دس ب ہزار روپیہ ایک اگر چار مرحلے کا پانچ مرلے کا گھر بنتا ہے تو وہ اتنا پیسہ لے لیتے ہیں پھر ایک جاتا ہے لے کے پھر کچھ دنوں کے بعد دوسرا ا جاتا ہے یہ اس طرح جب تک اس کا گھر نہیں مکمل ہوتا تب تک پیسے لیتے رہتے ہیں ذرا ان پر بھی ہاتھ ڈالے اور تین چار مرحلے یا پانچ مرلے والے گھر کے لیے جو نقشے کا ریٹ ہے وہ مناسب رکھیں تاکہ وہ قانونی طریقے سے کام کریں اور وہ پیسہ ان رشوت خوروں کے پاس نہ نہ جائے اور وہ پیسہ پاکستان کے خزانے میں جمع ہو
2026-09-05 11:50:35
0
Saqlan :
right ✅️
2026-09-05 09:41:48
0
malikabid5413 :
گوڈ جوپ
2026-09-05 05:36:20
0
Abbas Ali 5421 :
nice
2026-09-04 21:53:11
0
M imran :
good work 👍
2026-09-05 03:15:12
0
03197244526conva DNB chhannu💞 :
❤️❤️❤️❤️
2026-09-05 03:50:38
0
M Shabir Sharif❤️ :
Good 👍
2026-09-05 07:24:37
0
sabir rehman maher :
good
2026-09-05 06:05:50
0
Mahar Shehzad Zafar :
بڑے افسر اتنے اندھے اور بھولے بنتے ہیں کہ جیسے پنجاب پولیس کوئ لندن پولیس ہے ، او بھائ آنکھیں کھولو اور ان بے حس لوگوں کو رسا ڈالو جو غریب لوگوں پہ ظلم کرتے ہیں
2026-09-05 07:00:15
0
ShAni 302🤟 :
apni zaban sy apni kahani suna kr logon ko shoo krna k ham itni imandari sy kam kr rhy hn ye sb dekhawa hy jo kam kroo khamoshi sy kro or kahani other loog sunain phr pta chly es ka koi faida nhi 👍
2026-09-05 04:50:02
0
kanwal ki Jan 🥰🥰🫵 i 👉 :
🥰🥰🥰
2026-09-04 13:18:04
2
حسین برینڈ official :
🥰🥰🥰
2026-09-05 09:55:29
0
(. Majid ) کہتے ہیں :
❤️❤️❤️
2026-09-05 08:23:32
0
Shahbaz Aslam Shahbaz :
🥰🥰🥰
2026-09-05 07:53:47
0
Akhtar g 🅰️💓💓💓 :
💞💞💞
2026-09-05 08:48:42
0
Veterinary assistant :
🥰🥰🥰
2026-09-04 14:55:15
0
To see more videos from user @lodhrantoday, please go to the Tikwm
homepage.