@sana Mughal::@❤️❤️:💗:میرے لیے خصوصی دعا کیجئے گا کہ اللّٰہ پاک میرے لیے نیک، دیندار، بااخلاق اور محبت کرنے والا ہمسفر مقدر فرمائے۔
اللّٰہ میری آزمائشیں آسان فرمائے، میرے دل کو سکون دے، اور میرے نصیب میں وہ لکھ دے جو میرے حق میں بہترین ہو۔
مجھے صبر، عزت اور خوشیوں والی زندگی عطا فرمائے۔🥰
2026-09-05 02:16:36
0
Raju don Tallah don :
mashllah mashllah
2026-09-05 03:48:26
0
Dua :
Khush rhe Abad rhe hmesha
2026-09-05 03:56:58
0
z s :
♥️♥️♥️
2026-09-05 07:41:53
0
Muhammad asif :
😳😳😳
2026-09-05 10:12:01
0
arsalan ashraf4580 🌹🌹🌹 :
♥️♥️♥️♥️
2026-09-05 11:34:52
0
cute girl :
boy ne left thum lgya
2026-09-05 11:55:36
0
N¹丨MANO :
mash Allah
2026-09-05 12:28:19
0
Rooh e Noor🦋 :
یا اللہ! اپنے محبوب ﷺ کے صدقے میں مجھے میری محبت سے ملا دے، اسے میرا محرم بنا دے، ہمارے گھر والوں کو راضی فرما، ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما۔ 🤲❤️یا اللہ! اگر یہ میری محبت میرے حق میں بہتر نہیں تو اسے میرے حق میں بہتر سے بہترین بنا دے، اور اسے میرا نصیب و محرم بنا کر ہمارے نکاح کے راستے آسان فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌹
براہِ کرم 40 لوگ آمین بول دیں، کیا پتا کسی کی آمین سے میری دعا قبول ہو جائے۔ آمین ثم آمین۔ 🤲🥺❤️
2026-09-05 13:26:41
0
To see more videos from user @abdullahsofficial123, please go to the Tikwm
homepage.