@noumansulehriofficial: چالان کرنے کی ویڈیو کیوں بنائی؟ ٹریفک وارڈز نے نوجوان کو کمرے میں بند کر کے درگت بنادی #Trafficpolice #Challan Disclaimer: This video is for general informational purposes only. It is based on publicly available information and is not intended to defame or harm any individual or organization.
ووٹ یہ پھر بھی ان ہی حکمرانوں کو دے گا جن کی وجہ سے اس کے ساتھ یہ سب کچھ ہوا ہے
2026-10-18 16:11:46
2
talhariaz903 :
1787 پر کال کریں اور ڈی آئی جی اور وزیر اعلیٰ پنجاب کو درخواست دیں اور رجسٹری کروائیں اورثبوت یہی کافی ہیں
2026-10-18 17:31:46
3
ubaidullah :
😭😭😭god😭😭😭
2026-10-18 09:26:04
2
Syed Kamal :
Every govt official regardless of rank, seniority. or department must be required to wear bodycam at all times on duty.
2026-10-18 07:38:07
2
yousafraza5657 :
toba astagfar
2026-10-18 10:59:57
3
Raza Muhammad :
جنگل کا قانون ہے
2026-10-18 12:22:53
3
Muhammad Siddique :
کیا اس کے ہاتھ۔ نہیں تھے۔
2026-10-18 09:51:33
2
Wasaya Bakhsh :
😭
2026-10-16 21:44:29
2
LAMBERDAAR007 :
سب کے ضمیر۔ مر گیے۔
2026-09-05 07:09:10
1
babarahmad316 :
[Sticker]
2026-09-04 20:12:06
3
ateeq 7873 :
hello
hello
2026-10-18 07:04:40
1
دادا پوتی🌹 :
❤️❤️😂😂😂
2026-09-04 15:52:20
1
Anique Meo🦅 :
strongly condemned
2026-09-04 12:52:03
0
nasreen :
🙏🙏🙏🙏😭😭😭
2026-09-04 19:06:25
1
user35420261546 :
😭
2026-09-04 12:45:58
1
🫀>말이야<💜 :
😭😭afsa
2026-09-06 04:20:20
2
فديتك :
پاکستان جرم، بدعنوانی اور ناانصافی کے معاملے میں عالمی ریکارڈ کا حقدار ہے۔ اس ملک میں ایک غریب انسان کی زندگی کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہے۔ غریب لوگ اپنے بنیادی حقوق کے لیے آواز بھی نہیں اٹھا سکتے کیونکہ بدعنوانی سرکاری اور قومی اداروں کی رگ رگ میں سرایت کر چکی ہے۔
جب عدالتیں آزادانہ طور پر انصاف فراہم کرنے میں ناکام ہو جائیں اور طاقتور اداروں پر اثر و رسوخ کے تحت کام کرنے کے الزامات لگیں، تو پھر ایک عام شہری کے لیے کیا امید باقی رہ جاتی ہے؟
کوئی بھی ملک اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتا جب تک طاقتور لوگ قانون سے بالاتر ہوں اور غریبوں کو انصاف سے محروم رکھا جائے۔ پاکستان کو اشد ضرورت ہے کہ یہاں احتساب ہو، ادارے آزاد ہوں اور سب کو انصاف ملے—نہ صرف امیر اور طاقتور طبقے کو۔
2026-10-27 21:20:08
0
razi mehar :
astagfirullah
2026-10-27 08:54:21
0
@his_assumptions :
Bump
2026-10-27 14:33:51
0
Muhammad Fizan :
کہاں مریم نواز کا قانون مریم نواز ایکشن لیں
2026-10-20 02:36:47
2
Muhammad Fizan :
ٹریفک ورڑن کو نوکری سے فارغ کیا جاے
2026-10-20 02:35:27
1
To see more videos from user @noumansulehriofficial, please go to the Tikwm
homepage.