حسن گولڈی بھائی کیا حال ہے اپ کے ٹھیک ہو طبیعت سے ٹھیک ہے اللہ پاک اپ کو خوش رکھے ہمیشہ ہم اپ کو ہر ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہیں کہ ایک بلو مہاجر کے نام کی ویڈیو بنا دو پلیز اور ہم اپ کے ساتھ سن 2018 سے ہے ہر ویڈیو لائک شیئر اور پوسٹ بھی کرتے ہیں اور اپ کا کنٹینٹ کاپی بھی کرتے ہیں میری ویڈیو اپ جا کر چیک کر سکتے ہیں لیکن اپ نے کبھی ہمیں ریپلائی نہیں دیا اس بات کا بہت دکھ ہے ہمیں پلیز ایک بلو مہاجر کے نام کی ویڈیو بنا دو اور ظالم ویڈیو بنا دو ائی لو یو ہو گیا بھائی کو