@mmoazam110: إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ خطیبِ اسلام حضرت مولانا عبدالحنان صدیقی صاحب انتقال فرما گئے۔ اللہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ، متعلقین و محبین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
ابھی مولانا احسان الحق رحمہ اللہ کی جدائی کے آنسو خشک بھی نہ ہوئے تھے کہ مولانا عبدالحنان صدیقی رحمہ اللہ کے وصال کی خبر نے دل کو پھر غمگین کر دیا۔ 💔
ایک کے بعد ایک اہلِ علم کا رخصت ہونا، جیسے امت کے آسمان سے ستارے ٹوٹتے جا رہے ہوں۔
ایسے لوگ دوبارہ کہاں ملتے ہیں… 😭
2026-09-04 16:45:35
5
HUZAIFA KHOHAR ✅ :
آمین ثم آمین 🤲
2026-09-04 16:22:14
0
༒☬ Rizwan King 👑🦅 :
بھائی ان کی وفات کی خبر سن کر مجھے بہت صدمہ ہوا یہ ہمارے سروں کے تاج تھے
2026-09-04 16:45:01
3
Baبar Maلik :
إِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
2026-09-04 18:17:28
2
Hareem 6358 :
allah magfirat Kary
2026-09-05 03:56:37
0
⚔️ 𓆩Bilal Rajput𓆪 ⚔️ :
2026-09-05 04:05:12
0
راۓ شہروز کھرل :
2026-09-04 17:33:31
0
Qasim Ali786 :
اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
2026-09-04 12:58:23
0
محمدخان گورچانی :
آج پھر سے ایک چراغ بُجھ گیا 😭😭
2026-09-04 17:11:31
1
Raja Abduلah🚩 :
Allah pak janat ma ala makam ata farmy🥹😭
2026-09-04 17:30:21
0
Samad Khan :
2026-09-04 19:50:37
0
M Sultan Electrician Omega :
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
2026-09-04 17:17:31
0
rana kamran waqas :
@rana kamran waqas::انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوسناک خبر
معروف مقرر، شیرِ بیان، حضرت مولانا عبدالحنان صدیقی صاحب انتقال فرما گئے ہیں۔
مولانا صاحب اپنی دلسوز تقاریر اور دین کی دعوت کی وجہ سے لاکھوں دلوں میں جگہ رکھتے تھے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲
#مولانا_عبدالحنان_صدیقی #انا_لله_وانا_الیه_راجعون #
2026-09-05 02:42:10
0
Samad Khan :
2026-09-04 19:50:35
0
Q-A-Z-I Faraz- lahori :
allah pak magfart famry 😭😭😭😭😭😭😭😭Hazrat shab ke
2026-09-04 17:10:25
0
Muhammad Abdullah :
Abdullah ok Abdullah ok Abdullah ok
2026-09-04 16:58:28
0
jut kehndy ny :
إِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
2026-09-04 16:42:41
0
Wahab :
خود رونے والا آج ہزاروں کو رولا کے چلاگیا
اللہ کروڑوں رحمتیں نازل فرما مولانا کی قبر پر
2026-09-05 08:45:15
1
Ch Raheem :
اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب 🤲🤲🤲
2026-09-04 16:38:43
0
❣️👍🏻nice bacha 👍🏻 ❣️ :
🥰🥰🥰
2026-09-05 08:07:40
0
To see more videos from user @mmoazam110, please go to the Tikwm
homepage.