@nawazsharifcolonyyouth: ہماری گزارش ہے چیف منسٹر پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ سے کہ نواز شریف کالونی پر رحم کیا جائے۔ یہاں کافی عرصے سے صاف اور گندا پانی مکس ہو کر ہمارے گھروں میں آ رہا ہے، جس کی وجہ سے اہلِ علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ گزشتہ 40 سال سے سیوریج کا نظام خراب ہے اور گلیوں کی تعمیر و مرمت کا کام بھی نہیں ہوا۔ ہماری درخواست ہے کہ مین نالے کو بھی بند کروا کر اس مسئلے کا کوئی مستقل حل نکالا جائے تاکہ اہلِ علاقہ کو صاف پانی، بہتر سیوریج اور پکی گلیوں کی سہولت میسر آ سکے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ہماری آواز سنی جائے گی۔ شکریہ @Zeeshan Malik @MaryamNSharif_Updates @Sardar Ramesh Singh Arora @Chief Minister Complaint Cell @{🦋Pastor Rachel John🦋} @Sunil Gulzar @RIASAT KHOKHAR GOGA @Munda Sialkoti @Pastor Anwar Fazal @J_G_✝ @Adan Nazir khokhar @Adnan ishaq @The Anoop Gill 🇵🇰 🇬🇧 @shahzadliaqat869h #nawazsharifcolonyyouth #CMPunjabMaryamNawaz #PunjabGovernment #tiktok #foryou