کیا سوچ کہ اب ائے ہو تجدید وفا کو
اک بار جسے مار دیں زندہ کرتے
سر کی کھائی ہوئی قسموں سے مکرنے والے
تو تو دیتا تھا حدیثوں کے حوالے مجھ کو
2026-09-04 16:22:04
3
ABUZAR GUJJAR✨ :
🥰🥰🥰
2026-09-04 17:04:51
1
ABUZAR GUJJAR✨ :
♥️♥️♥️
2026-09-04 17:04:54
1
ABUZAR GUJJAR✨ :
💞💞💞
2026-09-04 17:04:55
1
Muhammad Ahsan 25 :
Hy o
2026-09-05 04:25:05
0
G M✨💫 :
hayeeee
2026-09-05 05:14:53
0
khalil :
مان لی ہار اب محبت میں
تُو نہیں تھا ہماری قسمت میں
غم ہمیں راس آ گیا ہے سو
کتنی افسردگی ہے راحت میں
ٹوٹ جائے یہ دل تو اچھا ہے
لطف آتا ہے پھر عبادت میں
مجھ کو خود ہی سے لاکھ شکوے ہیں
تم نہیں آتے اس سعادت میں
کیوں محلات رد کیے اردمؔ
تم نے اک جھونپڑی کی چاہت میں
شاعر اردمؔ علی شاہ
2026-09-05 05:21:35
0
To see more videos from user @kashifzameer70, please go to the Tikwm
homepage.