@its_ahmad.28: محبت میں کسی کو زبردستی اپنا بنانا محبت نہیں، محبت تو اُس کی مرضی کو بھی عزت دینے کا نام ہے۔ اگر وہ تمہارے ساتھ خوش ہے تو اُسے دل سے سنبھالو، اور اگر اُس کا دل کہیں اور جانے کو کہے، تو اُسے روکنا مت۔ درد ضرور ہوگا، مگر اُس کی خوشی کے آگے اپنا درد چھوٹا رکھنا۔ کیونکہ سچی محبت میں ملکیت نہیں، خلوص ہوتا ہے۔ کبھی کبھی جسے ہم سب سے زیادہ چاہتے ہیں، اُسے ہی آزاد کرنا پڑتا ہے۔ دل لاکھ کہے کہ مت جاؤ، مگر محبت کہتی ہے کہ اگر تم خوش نہیں تو چلے جاؤ۔ میں تمہیں کھونا نہیں چاہتا، مگر تمہیں اپنی مرضی کے خلاف پانا بھی نہیں چاہتا۔ اگر تم جدائی مانگو گی تو آنکھوں میں آنسو ہوں گے، مگر ہاتھ تمہیں روکیں گے نہیں۔ 🥀❤️🩹