خود رونے والا آج ہزاروں کو رولا کے چلاگیا
اللہ کروڑوں رحمتیں نازل فرما مولانا کی قبر پر
2026-09-05 16:36:21
38
Talib edits 👑 :
اے موت! تجھے کیا ملا ایک عالم کو چھین کر؟
تو نے ایک شخص نہیں، پورا زمانہ رُلا دیا۔😳
2026-09-05 08:33:40
87
Hussain :
boht afsos hua allah pak marhom k darajat bulnd kare
2026-09-05 04:45:43
20
Adnan Raza Qadri :
😔اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے میں اہلسنت مکتب فکر سے تعلق رکھتا ہوں حضرت کی وفات پر دلی افسوس ہوا ہے حضرت کے بیان کا کلپ کبھی سامنے آجاتا اصلاح معاشرہ پر سن لیتا بہت ہی عمدہ انداز تھا رب کریم دینی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے قبر کو جنت کا باغ بنائے
2026-09-05 08:05:50
25
🫵❤️🩹mubashir khan🤗✌️ :
@Daniyal Abbasi:إِنَا لِلَهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَحضرت مولانا عبد الحنان صدیقی صاحب رحمہ اللہ کے وصال کی خبر سن کر دل انتہائی غمگین ہے۔ ایک عالمِ دین کا دنیا سے رخصت ہونا صرف ایک خاندان کا نہیں بلکہ پوری دینی جماعت اور معاشرے کا نقصان ہے۔
اللہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائے، درجاتِ عالیہ بلند فرمائے، قبر کو نور سے منور فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ پاک ان کی تمام دینی و علمی خدمات کو صدقۂ جاریہ بنائے اور ان کے اہلِ خانہ، شاگردوں، متعلقین اور تمام محبین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے😭😭😭🤲🤲🤲🤲
2026-09-05 08:28:09
13
Mudassir bahi :
الله ان کی مغفرت فرمائیں الله انے جنت تل فروس میی عالا مکام اتا فرمائیں امین سماامین
2026-09-06 11:30:10
3
Abid Saeed :
@Abid Saeed:اور رسول کریمﷺ کے ذکر میں گذار کر اپنی حقیقی دنیا میں جا پہنچے۔۔۔ مبارک ہو ایسی مبارک روحوں کو جنکی زندگیاں ذکر ِ رسولﷺ میں گذر گئیں۔۔
آہ مولانا عبدالحنان صدیقی صاحب کو اللہ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے
2026-09-06 04:10:46
5
user61833shakhnafees72253397 :
اللہ پاک اپ کو جنت پر دوست عطا فرمائے امین اللہ اپ کے قبر 😭😭😭😭😭 کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا ئے
2026-09-06 07:48:25
8
saddam :
اللہ اکبر اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین 😢😢😢😢
2026-09-06 09:30:36
2
itx Rajpoot :
kon se city se the ye molnana sahib
2026-09-06 13:13:08
1
Mustafa virk :
harbhai namaz padh kar inke liye dua Karen Allah tala jannat mein ala makam ata farmae🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-09-06 10:54:46
2
hedayatullah :
اناللہ واناالیہ راجون 😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-05 05:09:42
6
mEhtabkhoso09865968658 :
اللَه رحم کرے
2026-09-06 13:02:35
1
Taymoorkhan143 :
Allah pak jannatulfirdos MN aala maqam ata kry Aameen
2026-09-06 11:07:39
1
ShahiD Zeb :
افسوس ۔ اللہ تعالیٰ کامل مغفرت فرمائے آمین
2026-09-05 17:30:43
2
احسن فاروقی :
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے 😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-06 12:04:27
1
Nasir Jaan :
allah pak jannat ul firdos main ala maqam ata farmaye ameen
2026-09-05 08:06:38
1
naeemulhassan1333 :
Allah Pak jannat UL firdus ma makam ata faramy
2026-09-06 03:53:12
3
Arsalan🤫 :
@sweety 😇:😔اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے میں اہل حدیث مکتب فکر سے تعلق رکھتا ہوں حضرت کی وفات پر دلی افسوس ہوا ہے حضرت کے بیان کا کلپ کبھی سامنے آجاتا اصلاح معاشرہ پر سن لیتا بہت ہی عمدہ انداز تھا رب کریم دینی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے قبر کو جنت کا باغ بنائے
2026-09-06 04:29:56
3
Mantasha UsmaN💞 :
یآ رب العالمین
ھم کو ان بیانات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
2026-09-06 09:02:52
1
To see more videos from user @mullah830, please go to the Tikwm
homepage.