@terichmarboy05: گزشتہ روز چترال پولو گراؤنڈ میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کا خوشگوار اختتام گزشتہ روز کے افسوسناک واقعے کے بعد پولو کھلاڑی اظہار علی خان نے نہ صرف اپنے رویے پر معذرت کا اظہار کیا بلکہ اپر چترال کے پولو شائقین کے ساتھ ساتھ لوئر چترال کے پولو شائقین سے بھی معذرت کر لی۔ معذرت اور باہمی افہام و تفہیم کے بعد معاملہ خوش اسلوبی سے حل کر لیا گیا ہے۔ یہ ایک مثبت قدم ہے اور امید ہے کہ آئندہ پولو کا میدان صرف کھیل، رواداری، بھائی چارے اور سپورٹس مین اسپرٹ کی خوبصورت مثال بنے گا۔ پولو ہماری مشترکہ پہچان ہے، اختلافات آتے جاتے رہتے ہیں، مگر چترال کی محبت اور بھائی چارہ ہمیشہ قائم رہنا چاہ