اگر مقدس الفاظ جیسے کہ ماشاءاللہ سبحان اللّہ
ان شاءاللہ جزاک اللّٰہ کو انگلش میں لکھنا ہے تو ایسی سپیلنگ لکھیں جو عربی میں ان الفاظ کے تلفظ کے برابر ہو جائے ورنہ معنی بدل جانے کا خدشہ ہوتا ہے اور یہ بے ادبی اور گناہ ہے ۔ بہتر تو یہ ہے عربی میں لکھیں کہ آسان ہے ان کو لکھنا لیکن اگر کوئی انگلش میں لکھنا چاہتا تو پھر صحیح سپیلنگ کے ساتھ لکھے تا کہ صحیح تلفظ واضح ہو سکے