@pharonkijan1: انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😢💔 زیارت کراس، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے میں 17 بہادر جوان وطن کی خاطر شہید ہوگئے۔ اور درندگی کی انتہا یہ کہ شہادت کے بعد بھی ان درندوں نے لاشوں کی بے حرمتی کی اور انہیں جلا دیا۔ ایسی سفاکیت انسانیت کے ہر اصول کی توہین ہے۔ یہ ہمارے وہ بہادر سپوت تھے جنہوں نے وردی پہن کر وطن کی حفاظت کا عہد کیا اور اپنی جان دے کر اس عہد کو سچ ثابت کر دیا۔ ہم اپنے شہداء کو کبھی نہیں بھولیں گے۔ ان کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ ظلم کا حساب ضرور ہوگا، ان شاء اللہ۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے، ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور پاکستان کو ہر دشمن کے شر سے محفوظ رکھے۔ آمین 🤲🇵🇰 شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے۔ پاک فوج زندہ باد — پاکستان پائندہ باد 🇵🇰 #Pakistan #PakistanZindabad #PakArmyOfficial #FC #pakawam
میں میں جب 2009 میں بھرتی ہوا تھا تو اللہ کے فضل و کرم سے اس کے ایک سال بعد اللہ نے مجھ سے یہ نوکری چھڑوا دی اور الحمدللہ تھوڑا کماتا ہوں لیکن سکون ہے اور کسی کی بددعا نہیں لیتا اپنے گھر میں ہوں اور انشاءاللہ اپنے بچوں کو بھی فوج میں نہ جانے کی ترغیب دوں گا اور نہیں جانے دوں گا اور کوئی اپنا کام کرواؤں گا کوئی کھیتی باڑی یا کوئی بھی لیکن اپنے بچوں کو بھی فوج میں نہیں جانے دوں گا کیونکہ یہ ایک غدار ملک ہے اور جرنیلوں کا لوٹا ہوا ملک ہے
2026-09-05 03:54:46
232
Sardar Fazii :
موجودہ حالات میں پچاس ہزار کے لیے سپاہی کو اپنی جان نہیں دینی چاہیے یہ ادارہ اب معصوموں کے خون پر بزنس کا اڈہ بن چکا ہے سپاہیوں کو سوچنے کی ضرورت ہے 💔
2026-09-05 02:17:57
195
Murtaza shah :
جو اس فوج نے گولیوں سے شہید کئے ھے وہ بھی دیکھا دو
2026-09-04 18:11:28
133
Kalash.Baloch :
اللہ پاک اور برکت دے آمین یا رب آلعالمین
2026-09-04 22:12:50
90
Mumtaz8762.hempel.paint.jezan :
jant.naseeb.furmay.sheed.zinda.ha.rahy.ga😭😭
2026-09-05 05:35:47
10
Noمan🫀 :
Bhai ye picture AI se bani Howe he Ek Admi ke skhal 4 jgha Nazar Aa rhe he our ye 17 Admi nhi he 4 Admi he ghor se dekho
2026-09-04 20:53:14
46
Ishfaq Mir :
Kashmir ko bhi yad rakhna
2026-09-04 18:13:46
42
mixvideo :
میرے پاس تو الفاظ ہی نہیں ہیں بولنے کے لیے اللہ پاک سب بھائیوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
2026-09-04 15:00:12
62
سیداللہ۔داد :
اے غریبو تمہیں شہادت مبارک ہو تیرے ماں باپ کو اللہ صبر جمیل عطا فرمائے اللہ منافقوں کو تباہ و برباد کر دے اے نئے نئے جوانوں کو مار رہے ہیں اللہ ان لوگوں کو بھی تباہ کر دے جو ہماری ملک کو تباہ کر رہے ہیں اللہ ان کو بھی تباہ کر دے اللہ جو ہماری ملک میں بدامنی چاہتا ہے یا اللہ ان کو بھی تباہ کر دے یا اللہ ہماری ملکی حفاظت کر دے یا اللہ ہماری حفاظت فرما دے اے اللہ ہم کمزور ہیں ہم بے سہارا ہے ہماری سارا بن جا
2026-09-04 18:34:30
24
❤️ گجر زادی ❤️ :
Mara dil to itna sad ha Kuch b bola ni ja ra 😢😢😢
2026-09-04 15:49:33
27
Saba Baloch :
ufffff Allah g 😭😭
2026-09-04 17:59:04
11
Fahad 176 :
Baloch 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-04 16:20:10
9
Dildar Hussain :
Yaaaaaaaaaa Ali as madad 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-04 18:20:41
2
💓Sargodha Waly Butt💓 :
hyyyyy qurban 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-05 00:47:17
5
jalil nasar :
[Sticker] question
2026-09-04 16:50:36
1
Saba Baloch :
Allah pak sab ko janat naseeb kre Ameen sum Ameen 🥺🥺🥺
2026-09-04 17:56:17
34
ماں کی شہزادی ، :
اللہ پاک ہر ماں کے بچے کو اپنے امان میں رکھے
2026-09-04 20:46:11
7
Fatima ❣️ jani :
اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2026-09-04 16:19:16
26
💔🥹😭 Tanha😭Shzadi 💔🥹 :
Mara dil to itna sad ha Kuch b bola ni ja ra 😢😢😢
2026-09-04 19:19:49
10
Malik Ihsan :
اللہ تعالی ان سب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
2026-09-05 05:30:22
7
Naseeb Ali ⚡ :
ya Allah hamary mulk main aman kaim farma
2026-09-04 22:14:06
13
To see more videos from user @pharonkijan1, please go to the Tikwm
homepage.